Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ترک سرحد سے کرد فورسز کے انخلا کا عمل شروع

انقر: کردش فورسز نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے مابین معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے شام کے شمالی سرحد سے فورسز کا انخلا جاری ہے۔،کرد فورسز کی بے دخلی کے عمل کے دوران فائرنگ سے ایک ترک سپاہی جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

امریکا، کیرولینا میں فائرنگ کی گونج، 3افرادہ ہلاک،14زخمی

واشنگٹن:  امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیرولینا کے شہر گرین ویل میں ٹیکساس…

فرانس ، ٹرک سے4بچوں سمیت 8 افغانی تارکین وطن برآمد

پیرس: فرانسیسی بندرگاہ سے چار بچوں سمیت آٹھ افغانی تارکین وطن ایک ٹرک سے بر آمد کئے گئے ہیں، ٹرک میں موجود تارکین وطن ہلکے ہائپوتھرمیا میں پائے گئے تھے، اس وقت ٹرک کا درجہ حرارت 7c تھا اور اگر یہ افغانی دوران چیکنگ کے دوران نہ پکڑے جاتے…

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارتخانہ کھولنے کا امکان

باکو:  ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں 18ویں غیر وابستہ تحریک سربراہ…

فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا

میکسیکو سٹی: فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا، تیز رفتاری، مہارت اور ٹائم منیجمنٹ کی شاندار پرفارمنس، ڈی ٹریک ہونے اور دیوار سے ٹکرانے والی کار نے ایونٹ سنسنی خیز بنا دیا۔میکسیکو کے ایف ون ٹریک پر…

پاکستانی ٹیم کی سربراہی کرنا باعث فخر ہے، بابر اعظم

سڈنی: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بہت عزت کی بات ہے کہ میں آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سربراہی کررہا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز بیٹسمین کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر…

ناراض سرفراز احمد مان گئے، دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی

فیصل آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کے لیے رضامند ہوگئے۔ سرفراز احمد نے دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی ہے۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں…

پی سی بی نے شرجیل خان کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

لاہور: کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کیلئے مراحل طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا…

قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا میں ڈیرے، کینگروز پر جھپٹنے کی تیاریاں شروع

سڈنی:  قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں ڈیرے ڈال لیے، گرین شرٹس نے کینگروز کو ہرانے کے لیے جم کر پریکٹس کی۔تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں بھرپور محنت کی، نمبر ون ٹیم کی آسٹریلیا میں کینگروز کو ہرانے کی تیاریاں زور وشور سے جاری…

قومی ویمنز ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 15رنز سے شکست دیدی،پاکستان کو 2-0کی فیصلہ کن…

لاہور: قومی ویمنز ٹیم نے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 15رنز سے شکست دیکر سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش ویمز ٹیم 168رنز ہدف کے تعاقب میںمقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 152رنز ہی بناسکی۔…