Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے؟ شیری مزاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے ؟ انسانی حقوق کی ڈگری نہیں تو کیا ٹی وی پربات کرسکتی ہوں؟۔تفصیلات کے مطابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی…
وفاقی حکومت کی فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت
لاہور: وفاقی حکومت نے فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت کردی، لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کی تقاریر کے ٹرانسکرپٹ اور سی ڈیز کو عدالتی فائل کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔ پیر کو لاہورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ…
خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم سے جواب طلب کر لیا ،نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس پر وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے پر سیشن کورٹ کے فیصلے کے…
عمران صاحب صرف لاہور نہیں پنجاب کا دورہ کر کے لاہور آئیے گا،مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب صرف لاہور نہیں پنجاب کا دورہ کر کے لاہور آئیے گا، استاد، ڈاکٹرز سمیت پورا پنجاب احتجاج پر ہے، وہاں سے ہو کر آئیے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے دورہ لاہور پر بیان…
بابا گرونانک یونیورسٹی سکھ برادری سے ایک اور وعدے کی تکمیل،فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بابا گرونانک یونیورسٹی سکھ برادری سے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان…
نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوچکے ہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوکر انتہاپسندوں کے مارچ کو سپورٹ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ان لبرلز کو نام نہاد…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سندھ میں سیکنڈری تعلیم کی بہتری کے لیے خرچ کی جائے گی۔خیال رہے کہ رواں ماہ…
آزادی مارچ بلیک میلنگ کا طریقہ،جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں مل سکتا،وزیراعظم
ننکانہ صاحب: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب جو اکٹھے ہوئے ہیں یہ بلیک میلنگ کا ایک طریقہ ہے، سب کو پیغام دیتا ہوں کہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں میںجب تک میں زندہ ہوں این آر او نہیں مل سکتا، ماضی میں 2 این آر اوز کی وجہ…
ایل این جی کیس ،شاہد خاقان، مفتاح اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع کر دی، شاہدخاقان عباسی نے ایل این جی کیس کا ٹرائل ٹی وی پر دکھانے کی درخواست جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا…
انصار الاسلام پر پابندی، وزارت داخلہ کے افسر(آج) اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انصار الاسلام پر پابندی پر وزارت داخلہ کے افسر کو (آج) منگل کو طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ مطمئن کرے کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ انصار السلام پر…
