Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سعودی عرب ،سیاحتی ویزے پر آنے والوں کے لیے خصوصی مہر متعارف

ریاض :  ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے نئی مہر متعارف کروائی گئی ہے۔ ان کے پاسپورٹ پر ویکم ٹوریاض سیزن کی مہر لگائی جارہی ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ریاض سیزن انتظامیہ اور محکمہ پاسپورٹ کے تعاون سے…

عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی، اڑھائی ہزار سے زائد زخمی

بغداد:  عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کی نئی لہر میں ہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی ہے جبکہ اڑھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کے عراقی ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بغداد کے تحریر چوک اور ملک کے دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے…

ترکی نے جرمنی کی شمالی شام میںبین الاقوامی سکیورٹی زون کے قیام کی تجویز مسترد کر دی

انقرہ :  ترکی نے جرمنی کی طرف سے شمالی شام میں ایک بین الاقوامی سکیورٹی زون کے قیام کی تجویز رد کر دی ہے۔ ترک وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے انقرہ کے دورے پر گئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ما وس سے ملاقات کے بعد جرمنی کی تجویز کو غیرحقیقت…

شمالی شام میںفوجی کارروائی، نو افراد ہلاک

دمشق:  شام کے شمال مغربی حصے میں ایک فوجی کارروائی میں کم از کم نو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جس وقت ہیلی کاپٹر کی مدد سے یہ فضائی حملہ کیا گیا، اس وقت اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ارکان جائے وقوعہ پر…

ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیئے

نیویارک:  امریکا کے شہر نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ( سی پی جے) نے کہا ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کے اشارے پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس کو بلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سی پی جے کی تحقیق میں یہ…

مقبوضہ وادی میں بدترین کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کے 84 و یں روز بھی وادی کے بازار اور مارکیٹیں بند رہیں جس کے سبب غذائی بحران مزید سنگین ہو گیا، بھارتی بربریت پر عالمی برادری کی مسلسل بے حسی بڑا المیہ ہے، کرفیو کے باوجود جگہ جگہ احتجاج جاری ۔ تفصیلات کے…

ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک،داعش سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

واشنگٹن:  پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیاامریکی خبررساں ادارے کے مطابق…

وسیم اکرم فواد خان کے ساتھ فلموں میں انٹری کیلئے تیار

لاہور:  سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری کرلی ‘ فواد خان کے ساتھ جلد سلور سکرین پر نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے میدانوں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد بطور ٹی وی کمرشل ماڈل اور پروگرام اینکر اپنی صلاحیتوں کا…

راحت اور عاطف نے ریاض سیزن کا میلہ لوٹ لیا

ریا ض:  نامور پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے سعودی عرب میں ہونے والے ریاض سیزن کا میلہ لوٹ لیا۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں برس کے پہلے ہفتے سے…

دنیا بھر میں تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کی سنگینی کے بارے میں ایک بار پھر باور…

حب: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے بھارت نے 27اکتوبر 1947کو سرینگر میں فوجیں اتار ی تھیں،کشمیر یوں کی حق خود ارادیت کی 72سالہ جدوجہد کا اجاگرکیا گیا…