Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پنجگور میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اہم اجلاس، ضلعی انتظامیہ کی سخت ہدایات
پنجگور، 17 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون کی سربراہی میں جمہ میں ضلع ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (آر ٹی ایس ایم)، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے متعلقہ افسران، BRSP، بی اینڈ ایس پی اور خزانہ کے…
نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کا شفاف انعقاد
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں ضلع بھر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کا عمل شفاف طریقے سے مکمل ہوا۔
اس موقع پر کرنل رضوان طیب، بی اینڈ آر ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور متعدد ٹھیکیدار موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ…
لورالائی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا اسکول کا دورہ
لورالائی: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہادر شاہ نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول، ملک مری، زڑہ نالی کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
انہوں نے طلبہ سے تعلیمی سوالات کیے، کارکردگی کو سراہا، اور محنت، نظم و ضبط اور اساتذہ و…
کوئٹہ میں ایف اے او کی جانب سے موسمیاتی لحاظ سے جدید مویشی پناہ گاہ کا افتتاح
کوئٹہ: 16 اکتوبر 2025 کو خوراک و زراعت کی تنظیم نے کلی گل محمد سیدان، کوئٹہ میں موسمیاتی تبدیلی کے مطابق مویشیوں کے لیے جدید پناہ گاہ کا افتتاح کیا، جو بلوچستان میں پائیدار اور مضبوط مویشی پالنے کے نظام کی طرف اہم قدم ہے۔
افتتاحی تقریب…
پسنی میں ماہی گیروں کے تنازعے کا حل
گوادر: تحصیل پسنی کے دو ماہی گیر گروپوں کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے حل کے لیے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی بھی…
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات
کوئٹہ: 17 اکتوبر 2025 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی سیاسی، سماجی و اقتصادی امور، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے اور قومی ہم…
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک اپنے عوام دوست رویے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کویٹہ، 16 اکتوبر:
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک اپنے عوام دوست رویے اور خدمتِ خلق کے جذبے کے باعث سریاب کے عوام میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کر چکے ہیں۔
حال ہی میں وہ…
ایف سی اہلکار عیدو خان بگٹی کی نمازِ جنازہ پیرکوہ میں ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)
گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر شہید ہونے والے ایف سی اہلکار عیدو خان بگٹی کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے پیرکوہ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں کمانڈنٹ بمبور رائفلز کرنل خرم، ونگ کمانڈر سعید واجد…
ڈی ایچ او نصیرآباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی کا انسداد پولیو مہم کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 16 اکتوبر :
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے ڈی ایس وی نصیرآباد ثناء اللہ کے ہمراہ جاری انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں قبہ شیر خان کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے گھر گھر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، صوبے کی ترقی پر تبادلہ خیال
کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ، رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے، ترقیاتی…
