Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صفا کوئٹہ پروجیکٹ کا جائزہ، شہر کی صفائی اولین ترجیح
کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صفا کوئٹہ انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشیر برائے بلدیات نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری، چیف سیکرٹری…
پیپلز پارٹی رہنما حاجی علی مدد جتک کا آغا سراج درانی کے انتقال پر تعزیت
کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025:
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور سینئر سیاستدان آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ آغا سراج…
قلات میں پولیو مہم: آخری روز ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی
قلات، 15 اکتوبر 2025:
قلات میں پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر آن لائن جائزہ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) جمیل بلوچ نے کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ڈی ایس پی منظور احمد مینگل، لائن آفیسر قلات لیویز منیراحمٰد…
گورنر بلوچستان نے نجی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور صوبے کی ترقی کے لیے…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نجی ٹی وی چینل کے سینئر پروگرام اینکر رِدا سیفی کو انٹرویو دیتے ہوئے صوبے کی خوشحالی کے لیے اپنا وژن پیش کیا اور کہا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی اور نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانا ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے…
: کوئٹہ سے ژوب جانے والی بس علوزئی کے قریب حادثہ، 4 جاں بحق، درجنوں زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ/قلعہ سیف اللہ، 15 اکتوبر
آج صبح کوئٹہ سے ژوب جانے والی یوسف ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر بس کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے علوزئی کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں چار مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ…
چمن میں سرکاری اسکول شہریوں کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 15 اکتوبر 2025
سردار خونڈئی
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے نوٹیفکیشن کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول پرانا چمن اور گورنمنٹ ہائی اسکول ملت آباد کو شہریوں کی رہائش کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار دے دیا گیا ہے۔
موجودہ ہنگامی…
گورنربلوچستان کا آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس، ان کی گرانقدر سیاسی و سماجی خدمات کو خراج…
کوئٹہ 15 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک انتہائی شریف النفس اور جمہوریت پسند انسان تھے.…
نیشنل یوتھ سمٹ بلوچستان 2025 — نوجوانوں کی بھرپور شرکت، بااختیار مستقبل کی سمت اہم قدم
کوئٹہ (15 اکتوبر 2025):
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایت کے مطابق نیشنل یوتھ سمٹ بلوچستان 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس ایونٹ کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، اُن کی…
رکھنی: ذرائع کے مطابق ایکسائز کی کارروائی، 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد — ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
(رکھنی 15 اکتوبر 2025) غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس بلوچستان نے رکھنی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، کارروائی…
بلوچستان حکومت کا سرکاری دفاتر کے لیے موسمِ سرما کے اوقات کار کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 14 اکتوبر 2025:
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) حکومتِ بلوچستان نے صوبے کے تمام انتظامی محکموں اور ان کے ماتحت دفاتر کے لیے موسمِ سرما کے اوقاتِ کار کا اعلان کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یہ اوقاتِ کار…
