Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا ٹراما سینٹر کا دورہ، بین الاقوامی معیار کے مطابق تکمیل کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء
صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے سپینی روڈ کوئٹہ پر زیر تعمیر ٹراما سینٹر کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ اسپیشل سیکرٹری صحت شہک بلوچ، سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر محکموں کے افسران موجود تھے۔
وزیر…
لورالائی میں منشیات کی کاشت کے خلاف پولیس کا آپریشن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی | 2 نومبر 2025ء
ایس ایس پی لورالائی ملک محمد اصغر کی ہدایت پر پولیس نے علاقے اکلی بیرگون لغی میں منشیات کی کاشت کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔
ایس ڈی پی او کریم مندوخیل اور ایس ایچ او محمد اکرم حمزئی کی سربراہی…
پسنی میں نرخناموں کی خلاف ورزی پر کارروائی، دکانداروں کو وارننگ اور جرمانے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پسنی | 2 نومبر 2025ء
اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے پسنی شہر کے مختلف بازاروں اور دکانوں کا معائنہ کیا۔
دورانِ جانچ، ٹیم نے اشیائے خوردونوش کے معیار، صفائی اور نرخناموں کی تعمیل کا جائزہ…
گوادر میں میری ٹائم ویک کی تقریب، طالبات کو بلیو اکانومی سے روشناس کرایا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر | 2 نومبر 2025ء
وزارتِ بحری امور کی ہدایت پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ کی زیرِ نگرانی گوادر پورٹ پر ملکی میری ٹائم ویک کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کی…
نوجوانوں کی تعلیم و تربیت بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: حاجی ولی محمد نورزئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی ترقی کا دار و مدار نوجوان نسل پر ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور اخلاقیات سے آراستہ…
گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر | 2 نومبر 2025ء
حکومت بلوچستان کی ہدایت پر گوادر میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ مختلف ذرائع سے ہنگامی بنیادوں پر شہر اور مضافاتی علاقوں کو پانی کی…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں راتیں سرد رہیں گی
کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں رات کے وقت موسم سرد رہے گا۔ پیر کے روز بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم صبح اور رات کے دوران درجہ حرارت…
بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 2 نومبر 2025ء
بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کی بحالی: گورنر جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹیوں میں معیار، شفافیت اور جدید نظام کی اہمیت پر زور دیا
گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود…
یونیورسٹی آف تربت کا سات گھنٹے طویل سینیٹ اجلاس، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی صدارت میں اہم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت (1 نومبر) — یونیورسٹی آف تربت کا نواں سینیٹ اجلاس گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی صدارت میں سات گھنٹے طویل اجلاس کی صورت میں منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کراچی سے ممتاز ماہرینِ تعلیم نے شرکت…
کوہلو میں شہید لیویز سپاہی راز محمد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو (1 نومبر) — کوہلو کے علاقے لاسی زئی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لیویز سپاہی راز محمد کو ان کے آبائی علاقے سب تحصیل تمبو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
نمازِ جنازہ میں ڈپٹی کمشنر کوہلو،…
