Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان…
کو ئٹہ 25نو مبر :صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان جذ با ت مذہب اور روحا نی اقدار پر حملہ قرا ر دیتے ہو ئے کہا کہ ایسے اقدا ما ت مذ ہبی روا داری بین المذہب ہم ھنگی کو نقصان…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیس طارق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں تمام طبقہ…
گوادر 25 نومبر:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیس طارق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں تمام طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
اسلام نے معاشرے کے تمام طبقا ت کی حقوق کا تعین کیا ہے اور عورتوں کے حقوق سے متعلق جتنی سخت وعیدیں…
کوئٹہ 24نومبر :۔صوبائی وزیر خزانہ ظہوراحمد بلیدی نے کہا ہے کہ اسلام نے معاشرے کے تمام طبقا ت کی حقوق کا تعین کیا ہے اور عورتوں کے حقوق سے متعلق جتنی سخت وعیدیں اسلام میںموجو دہیں
پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا: صوبائی وزیر پی ایچ ای…
سنجاوی 24نومبر :۔صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے کہا ہے کہ پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا
جیکب آباد‘ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کے جرم میں مجرم کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا…
جیکب آباد: جیکب آباد کی ماڈل کورٹ نے 20کلو چرس رکھنے کے جرم میں مجرم کو ساڑھے 12سال قید اور 60ہزار جرمانے کی سزا سنادی تفصیلات
ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے، تاہم شہر میں ٹماٹر کی قیمت میں استحکام نہیں آ سکا۔تفصیلات
نصیر آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر فوری طور پرمحکمہ زراعت کی ٹیمیں…
کوئٹہ 22نومبر: ۔صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر فوری طور پرمحکمہ زراعت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان میں صلاحتوں کی کمی ہر گز نہیں ہے
کوئٹہ 22نومبر :گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ بلوچستان میں صلاحتوں کی کمی ہر گز نہیں ہے
صحت مند رہنے کے لئے طالبات کوکھیلوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینی چاہیے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی…
کوئٹہ21نومبر۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی خان نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بے حد ضروری ہے ۔صحت مند رہنے کے لئے طالبات کوکھیلوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینی چاہیے۔
ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا
کوئٹہ 21نومبر :۔ ڈپٹی کمشنر زیارت قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میںڈی پیک کااجلاس منعقد ہو ا
