Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں گندم کی قلت، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،100 کلو آٹے کی بوری5 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی
کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو نے لگا، اس کے سبب 100 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 5 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا…
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے
وزیر اعلی بلوچستان نے کوئٹہ میں میڈیا اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں میڈیا اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں کہا کہ چند مفادات کی خاطر صوبے کے وسائل پر معاہدے نہیں ہوں گے۔
کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 25 سالہ نوجوان پر تیزاب پھینک دیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 25 سالہ نوجوان پر تیزاب پھینک دیا
لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی
لسبیلہ: لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب بس کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 9 افراد جان بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے،
مچھ میںمسلح افراد کی سابق پو لیس اہلکا ر کے گھر میں گھس کرفا ئرنگ ، خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان…
کچھی: بلو چستان کے ضلع کچھی کے علا قے مچھ میںمسلح افراد نے سابقہ پو لیس اہلکا ر کے گھر میں گھس کرفا ئرنگ کی تا ہم خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔
بلوچستان جلد ہی ملک کا ترقیاقی یافتہ صوبہ بن جائے گا ،چیف سیکرٹری بلوچستان
ڈیرہ مراد جمالی: چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر فضیل اصغر نے کہا ہے کہ بلوچستان جلد ہی ملک کا ترقیاقی یافتہ صوبہ بن جائے گا
ڈی جی نیب بلوچستان 28اکتوبر کوکرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے
کو ئٹہ: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اﷲ ،چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی خصوصی ہدایات پر جمعرات 28اکتوبر کودن 2:00سے 3:00بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا صوبائی وزیر پی ایچ ای…
سنجاوی 24نومبر :۔صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے کہا ہے کہ پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ صوبے میں تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کے لیے حکومتی کوششیں…
کو ئٹہ 25نو مبر: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ صوبے میں تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری ہیں
