Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں آج ایک اہم اجلاس زیر صدارت معزز ممبر الیکشن کمیشن آف…
تاریخ: 4 ستمبر 2025.
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے دفتر میں آج ایک اہم اجلاس زیر صدارت معزز ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان برائے بلوچستان جناب شاہ محمد جتوئی منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان ،جناب علی اصغر سیال، ڈائریکٹر…
بختیار آباد کے علاقے بھنڈ مغیری میں فائرنگ
سبی //
بختیار آباد کے علاقے بھنڈ مغیری میں فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک جانبحق
جانبحق ہونے والے شخص کو سبی سیول ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت علی بابا ولد صحبت خان سکنہ بھنڈ مغیری سے…
تربت یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے طلباء کا ملک کے معروف سرکاری ونجی اداروں میں انٹرن شپ پروگرام…
تربت (4 ستمبر 2025) یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ قانون کے 33 سینئر طلباء نے 16جون سے 9 اگست 2025 تک پاکستان کے مختلف شہروں میں آٹھ ہفتے پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ اس دوران طلباء نے پاکستان کے مختلف سرکاری اور نجی اداروں میں…
استامحمد۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ میر فیصل خان جمالی کی صدارت میں…
استامحمد۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ میر فیصل خان جمالی کی صدارت میں ڈی جی پی ڈی ایم اے ۔ڈی جی ہیلتھ۔ڈپٹی کمشنر استامحمد لائن ڈیپارٹمنٹ اور غیر سرکاری تنظیموں کی اجلاس میں شرکت کے موقع پر ڈی جی پی ڈی ایم اے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کو ٹیلی فون ، کوئٹہ میں ہونے والے…
بیجنگ۔3ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جلسے پر حملہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے انتشار پھیلانے کی گھناﺅنی سازش کا واضح…
ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن میل لہڑی لیاقت علی لغاری نے آج تحصیل لہڑی کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا
ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن میل لہڑی لیاقت علی لغاری نے آج تحصیل لہڑی کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا جس میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بھنڈ جاگیر، گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ہندو محلہ لہڑی، گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول محلہ موچیاں شامل ہیں…
سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے وزیر اعلیٰ بلوچستان…
کوئٹہ2 ستمبر:-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فضائی سروسز بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے تاکہ انہیں بروقت اور معیاری طبی سہولیات میسر آ سکیں…
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گرانفروشوں اور تجاوزات کے خلاف سب ڈویژن سٹی، سب ڈویژن کچلاک، سب ڈویژن صدر…
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گرانفروشوں اور تجاوزات کے خلاف سب ڈویژن سٹی، سب ڈویژن کچلاک، سب ڈویژن صدر اور سب ڈویژن سریاب میں مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔
کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 167 دکانوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 16 دکانیں سیل کی…
صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے ہمراہ ایریگیشن…
نصیرآباد۔۔۔صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے صوبائی سیکرٹری آبپاشی صالح محمد ناصر کے ہمراہ ایریگیشن سرکل آفس نصیرآباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنگ انجینیئر غلام سرور بنگلزئی نے کینالز کی بھل صفائی، تعمیر و مرمت اور زرعی پانی…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی سربراہی میں ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
نصیرآباد ۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی سربراہی میں ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی زیر نگرانی انٹریوز بروز بدھ 2025 ۔9۔3 کو منعقد ہوے۔ یاد رہے یہ انٹر ویوز ڈویژنل سطح پر ڈاکٹرز، نرسز کی خالی آسامیوں کو عارضی بنیادوں…
