Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: گرفتار سیاسی کارکنوں کی رہائی اور مقدمات کی واپسی

کوئٹہ، 09 ستمبر 2025: بلوچستان حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور صوبے بھر میں درج مقدمات واپس لیے جائیں گے۔ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن وفود نے شرکت کی، جبکہ ضلعی…

چیف جسٹس بلوچستان روزی خان بڑیچ کا تربت میں جوڈیشل افسران سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 9 ستمبر چیف جسٹس بلوچستان روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں قوم، قبیلے یا برادری کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں، یہاں صرف دو طبقات ہیں: دیانت دار اور بدعنوان۔ انہوں نے واضح کیا کہ بدعنوان افسران کسی صورت برداشت…

اے این ایف کی بڑی کارروائی، 113 کلوگرام آئس برآمد

اسلام آباد، 9 ستمبر 2025: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ریفریجریٹر ٹرک ٹریلر سے 113 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق کارروائی واشوک کے رہائشی حاجی شبیر بلوچ کے نیٹ…

بلوچستان کی سٹرکوں پر ایک خاموش خطرہ

(خصوصی رپورٹ) تحریر۔محمد نزیر نور مسافر بسیں ۔۔۔۔جنہیں عام طور پر عوام کا محفوظ سہارا سمجھا جاتا ہے۔ اب خفیہ خانوں اور اسمگلنگ کی وجہ سے ایک بڑے خطرے کا ذریعہ بنتی جا رہی ہیں۔ ان خفیہ خانوں میں چھپایا گیا سامان نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے…

حکومت بلوچستان اور امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات

تحریر: عدیل احمد، انفارمیشن آفیسر امن و امان کسی بھی خطے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی اعتماد کی بنیاد ہوتا ہے۔ بلوچستان جیسا صوبہ جہاں قدرتی وسائل کی فراوانی ہے اور جغرافیائی اہمیت مسلم ہے، وہاں امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح رہا ہے۔ حکومت…

فسطائیت اور استعماریت عوامی قوت کو نہیں روک سکتی: نیشنل پارٹی

کوئٹہ (پریس ریلیز): نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی، سینیٹر جان محمد بلیدی، مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ، صوبائی صدر بلوچستان اسلم بلوچ، چیرمین بی ایس او بوہر…

ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین…

کوئٹہ 8 ستمبر :کورٹ آف انکوائری (زیر دفعہ 21 مائنز ایکٹ (1923) مورخہ 25 اگست 2025 میسرز مقصود کول ایجنسی ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین شاہ کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ہوئی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ، عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیکڑ، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انڈس اسپتال کے تعاون سے بیکڑ میں فعال میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات، وارڈز…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن ملاخیل کا حاجی میر فیروز لہڑی کے انتقال پر اظہار…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی، نسیم الرحمن خان ملاخیل، جو حب کے سرکاری دورے پر تھے، کو ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی میر فیروز لہڑی کے انتقال کی افسوسناک اطلاع موصول ہوئی۔ اس خبر پر صوبائی مشیر فوری طور پر…

نیب ٹیم نے تھیلا گروپ فراڈ کیس کی تحقیقات شروع کر دی

سانگھڑ (حسنین عاشق ساند): نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) سکھر کی ٹیم، جس کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص اکرم کر رہے ہیں، نے ٹنڈو آدم میں کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ کے کیس کی تحقیقات کا آغاز کیا۔ یہ کیس "تھیلا گروپ" کے تحت چلائی گئی گاڑیوں کی…