Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پشین ڈپٹی کمشنر نے ای-سنٹر کا جائزہ لیا، عوامی خدمات کی فراہمی مؤثر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین، 8 ستمبر : ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے ضلع ای-سنٹر کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ تمام شعبہ جات کی موجودگی کے ساتھ عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ای-سنٹر کو مستقل فعال بنا کر ضلع…
پشین ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے عوامی تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین، 8 ستمبر : ڈپٹی کمشنر پشین منصور احمد قاضی نے اعلان کیا کہ ضلع انتظامیہ متوقع بارشوں اور تیز ہواؤں کے دوران عوام کی حفاظت کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: دہشت گردی اور خراب گورننس بڑے چیلنجز ہیں
( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
بیکڑ، 8 ستمبر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی اور خراب گورننس صوبے کے بڑے چیلنجز ہیں۔ کھلی کچہری سے خطاب میں انہوں نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر احکامات جاری کیے۔…
حاجی علی مدد جتک کو قائمہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب، لیویز اور فرانزک ایجنسی کے قوانین پر غور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 8 ستمبر 2025: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کو بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اجلاس میں…
سرد علاقوں کے جماعت ہشتم کے امتحانات کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 8 ستمبر بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سرد علاقوں کے جماعت ہشتم کے امتحانات 24 تا 29 نومبر 2025ء تک منعقد ہوں گے۔ یہ امتحانات سرکاری و پرائیویٹ سکولز، کیڈٹ کالجز، بی آر سی کالجز اور…
میر سرفراز بگٹی کی بیکڑ میں عوامی کچہری
بیکڑ، 8 ستمبر 2025ء
میر سرفراز بگٹی کی بیکڑ میں عوامی کچہری
عوام نے براہِ راست مسائل بیان کیے
وزیر اعلیٰ نے فوری حل کے احکامات جاری کیے
"عام آدمی کے مسائل ہمارا فرض" – وزیر اعلیٰ
"دہشت گردی اور بیڈ گورننس بڑے چیلنجز"
"سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو…
:- گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عالمی یوم خواندگی کی مناسب سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواندگی…
کوئٹہ7ستمبر:- گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عالمی یوم خواندگی کی مناسب سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواندگی کا پیمانہ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک ٹیکنالوجی کی آمد سے بدل چکا ہے. اب ڈیجیٹل لٹریسی ہی تعلیم یافتہ اور ریلیونٹ ہونے کا…
گدر میں سیاسی گہما گہمی تیز، جے یو آئی سے سینکڑوں افراد کا اظہارِ لا تعلقی
سیاست کی میدان سے جمعیت علمائے اسلام کو تاریخی دھچکہ،قبائلی رہنما میر علی اکبر گرگناڑی،میر عبد الرزاق رودینی اور وڈیرہ دؤاد سناڑی کی قیادت میں سینکڑوں ورکرز کا استعفیٰ
نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ
گدر////تحصیل گدر میں سیاسی منظرنامہ تیزی سے…
سدا بہار بس سروس کے چیف ایگزیکٹو میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
کراچی: سدا بہار بس سروس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور لہڑی قبیلے کے معتبر رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی وفات کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
الحاج میر فیروز…
صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو…
سانحہِ 2 ستمبر کوئٹہ کے حوالے سے آج نیشنل پارٹی ضلع سبی کے صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو مورخہ 8 ستمبر کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں پمفلیٹ تقسیم کئیے اور…
