تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی ،پرویز خٹک

پشاور: وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پانچ سال کی آئینی مدت پوری کریں گی ،الیکشن میں دھاندلی کا واویلا کرنیوالے سیاسی اور دینی جماعتیں مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، عمارت زمین بوس، 3 افراد زخمی

میرپور: میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، گز شتہ رات 3 بجے کے قریب آنے والے آفٹر شاکس سے پولٹری فارم کی عمارت زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے دب کر مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس‘ انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے مزید پڑھیں

نیب آج کے بعد کسی کو فون نہ ٹیکس معاملات میں مداخلت کریگا، نیب بے لگام نہ مدر پدر آزاد ہے ، چئیرمین نیب

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔ ٹیکس لگانے اور ٹیکس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اللہ وزیراعظم عمران خان کو صحت بھری زندگی دے تاکہ وہ قوم کی امنگوں اور نئے پاکستان کا خواب پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی اب ختم ہوگی ، اس کا میدان پورا ملک ہوگا،مولانا فضل الرحمان

پشاور:  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، اس کا میدان پورا ملک ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑا وہوگا،، بی اور سی پلان کی طرف مزید پڑھیں

سندھ میں اجرک کے لوگو والی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:  محکمہ ایکسائز سندھ نے سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین لاکھ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی مزید پڑھیں