Browsing Category

شوبز

شوبز

عمر 49 برس ہے اور یہ بتانے میں کوئی شرمندگی نہیں، عفت عمر

اداکارہ عفت عمر کا اپنی بڑھتی عمر سے متعلق کہنا ہے کہ انہیں اپنی بڑھتی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’میں 49 سال کی ہوں اور مجھے اپنی عمر سے محبت ہے۔‘ اداکارہ نے لکھا کہ…

ضمانت کے باوجود آریان کی رہائی تاحال نہ ہوسکی

کنگ خان کو بالاآخر سکھ کا سانس مل گیا ہے کیونکہ انکے بیٹے آریان کی منشیات کیس میں ضمانت ہوچکی ہے تاہم اب بھی ان کو رہائی نہیں ملی ہے اور کہا جارہا ہے کہ ابھی ایک یا دوروز انکو مزید جیل میں گزارنے پڑسکتے ہیں ۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آریان کی…

رنبیر کپور کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی وڈ میں اپنی اداکاری اور مزاحیہ انداز کی وجہ سے مشہور اداکار رنبیر کپور کی نیا روپ اختیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ بات تو سبھی جاتے ہیں کہ اداکار رنبیر کپور سوشل میڈیا کم ہی استعمال کرتے ہیں تاہم ان کے…

انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت،چار چاند لگادئیے

روم ( شوبز ڈیسک ) اس موقع پر ان کی نئی فلم ’’ایٹرنلز ‘‘کا پریمیئر بھی ہوا۔اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی موجود تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔انجلینا…

علی ظفر کا پہلا پشتوگانامسلسل ایک ماہ سے پہلے نمبر پر موجود

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ جب ہم اس گانے کی شوٹنگ کیلئے ڈانس کر رہے تھے تو کون جانتا تھا کہ یہ پورے ایک مہینے تک پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہے گا۔میں اس گانے کی کامیابی پر بے حد خوش اورمداحوں کا…

عثمان مختار شادی کے بعد خوش قسمت ترین انسان بن گئے

لاہور( شوبزڈیسک) چند دن قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار عثمان مختار شادی کے بعد خود کو دنیا کا خوش قسمت انسان سمجھنے لگے اور انہوں نے اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔عثمان مختار نے اپنی پوسٹ میں شادی کے لئے ان کا انتخاب…

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے مشکل میں پڑگیا۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان جب سے منشیات کیس میں گرفتار ہوا ہے اس و قت سے اسے گرفتار کرنے والا…

دبئی کی عدالت نے بچوں کو میری تحویل میں دیا : وینا ملک

اسلام آباد ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ دبئی کی عدالت نے بچوں کوان کی تحویل میں دیاہے ۔ بچوں کے حوالگی کیس میں اداکارہ گزشتہ روز سینئر سول جج راجا فیصل رشید کی عدالت میں پیش ہوئیں ، عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے…

’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘ حرامانی کا بابراعظم کو خراج تحسین

لاہور ( شوبز ڈیسک ) حانہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم جیت گئے ‘‘۔حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بابر! تم تو ہیرو نکلے یار‘‘۔

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے۔ اس میچ کا انتظار شائقین کرکٹ کئی ماہ سے کررہے تھے اور صرف پاک بھارت کے نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین اس میچ کو لے کر پرجوش ہیں۔ پاکستانی قوم جہاں…