Browsing Category

شوبز

شوبز

44 ایوارڈز اور 500 کروڑ کی کمائی! باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی انڈین فلم

بالی وڈ کی کئی فلمیں بے شمار ایوارڈز جیت چکی ہیں، لیکن 2018 میں ریلیز ہونے والی ’پدماوت‘ نے تاریخ رقم کر دی اور اس فلم نے 44 ایوارڈز اپنے نام کیے اور دنیا بھر میں 572 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس…

کیا علی ظفر، ہنی سنگھ اور مہوش حیات مشترکہ میوزیکل پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں؟

پاکستانی اور بھارتی شوبز کی دنیا کے معروف ستارے علی ظفر، ہنی سنگھ اور مہوش حیات ایک ساتھ نظر آئے ہیں، جس سے ان کے مشترکہ پروجیکٹ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت بڑھیں جب تفریحی پورٹل گیلکسی لولی وڈ نے انسٹاگرام پر…

انڈین فلم ‘کابالی’ کے پروڈیوسر کی گوا میں پھندہ لگی لاش برآمد

گوا کے شمالی علاقے کے سیولم گاؤں میں ایک کرایہ دار مکان میں تلگو فلم 'کابالی' کے معروف پروڈیوسر کے پی چودھری کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ انجونا تھانے کے سیولم آؤٹ پوسٹ کو موت کی اطلاع موصول ہوئی، اور اس حوالے سے مکمل تحقیقات کی جا رہی…

کنزہ ہاشمی اور منور فاروقی کی نئی کیمسٹری! نیہا ککڑ کے نئے گانے کا ٹیزر جاری

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ریتو ریبا کے نئے گانے ’ہوا بن کے‘ کی میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی۔ اس گانے میں ان کے ہمراہ بھارتی اسٹار منور فاروقی…

10 بلاک بسٹر فلمیں جن کے سیکوئیل کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے

2020 کی دہائی نے سینما کو بے شمار شاندار فلمیں عطا کی ہیں جو اپنی کہانیوں، منفرد دنیا سازی اور غیر معمولی کرداروں کے لیے دلوں پر چھا گئیں۔ اگرچہ ان فلموں نے شائقین کو بہترین تفریح فراہم کی، مگر کچھ فلمیں ایسی ہیں جن کے اختتام میں ایسی…

ماریہ بی اپنے کاروبار کو چمکانے کےلئے نفرت انگیز بیانات دے رہی ہیں ، فہد حسین

:ڈیزائنر فہد حسین نے کہاکہ ماریہ بی اپنے کاروبار کو چمکانے کےلئے نفرت انگیز بیانات دے رہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر میں نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ویب سیریز "برزخ ” کے حوالے سے جاری بیان پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ماریہ بی صرف ایسے بیانا ت…

خلیل الرحمان کے ہمشکل نے مداحوں کو حیران کردیا

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سے مشابہت رکھنے والا شخص مداحوں نے سوشل میڈیا پر تلاش کرلیا۔ ‘میرے پاس تُم ہو’ اور ‘صدقے تمہارے’ جیسے مقبول ترین ڈرامے لکھنے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں…

سوچ لیا تھا ‘اسٹرنگز’ کو اس کے عروج پر ختم کرنا ہے، بلال مقصود

کراچی: معروف گلوکار و موسیقار بلال مقصود نے تین دہائیوں تک میوزک انڈسٹری پر راج کرنے والے اپنے مشہورِ زمانہ “اسٹرنگز” بینڈ کو ختم کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ حال ہی میں “اسٹرنگز” کے بانی اور گلوکار بلال مقصود نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں…

“صحیح جیون ساتھی کے ملنے تک شادیاں کرتی رہوں گی”، راکھی ساونت

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عدالت سے جلد اپنی اور عادل درانی کی طلاق کی ڈگری جاری کرنے کی دراخواست کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اُس وقت تک شادی کرتی رہیں گی جب تک اُنہیں صحیح جیون ساتھی نہیں مل جاتا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے…

شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈان’ کی اداکارہ کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سُپر ہٹ فلم ‘ڈان’ میں انیتا کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ایشا کوپیکر کی شادی کے 14 سال بعد طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘ڈان’ اور ‘کرشنا کوٹیج’ سے شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا…