Browsing Category

شوبز

شوبز

دنیا کا سب سے پُر کشش مرد کون ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) بی ٹی ایس گلوکار کِم نے دنیا کے خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر جگہ بنا لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے مشہورِ زمانہ پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس ‘ کے گلوکار کِم نےسائنسی طور پر دنیا کے سب سے زیادہ…

مصر: اینکر بیوی کو قتل کرنے اور چہرہ تیزاب سے جلانے والا جج گرفتار

قاہرہ: (ویب ڈیسک) مصری پراسیکیوٹرز نے ایک جج کو اپنی 32 سالہ بیوی ٹی وی اینکر شائمہ جمال کو قتل کرنے کے بعد چہرہ تیزاب سے جلانے اور المنصوریہ کے علاقے میں ایک ولا میں دفن کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق الجیزا…

ایک اور بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

کوچی : کئی ملیالم فلموں میں معمولی کردار ادا کرنے والے مالی ووڈ اداکار این ڈی پرساد اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ پرساد کوچی کے کالامسری میں واقع اپنی رہائش گاہ پر درخت سے لٹکے ہوئے پائے گئے،…

کیرئیر میں پہلی بار ٹام کروز کی فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب

لاس اینجلس: ٹام کروز کی کیرئیر میں پہلی بار فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب ہو گئی، ہالی وڈ فلم ‘ٹاپ گن میورک’ دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس طرح یہ ٹام کروز کی پہلی فلم بن گئی ہے جو ایک ارب ڈالرز کے سنگ میل کو…

شہزاد رائےکراچی کو ‘ناقابل رہائش شہروں’ کی فہرست میں شمارکرنے پر افسردہ

لاہور : پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو  دنیا کے ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کرنے پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ شہزاد رائے ہمیشہ ہی ملک میں لوگوں کو درپیش بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے سرگرم رہتے ہیں…

جیکی شروف سمیت سب مجھ سے جلتے ہیں : انیل کپور

بالی وڈ کے سدا بہار اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ جیکی شروف سمیت انڈسٹری کے باقی اداکار ان سے جلتے ہیں۔ان دنوں 66 سالہ انیل کپور اپنی آنے والی فلم ‘جُگ جُگ جیو’ کی تشہیری مہم میں ساتھی اداکارہ نیتو کپور کے ہمراہ مصروف ہیں۔انیل کپور سے…

میرا اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر تے ہوئے روہانسی ہوگئیں

 معروف اداکارہ میرا فلم انڈسٹری کی زبوں حالی اور اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا، انہوں…

دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کرنے سے متعلق ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج جنوبی کی عدالت نے معروف اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے سے متعلق درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘  چہرہ قرار دے دیا گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس…

اداکارہ اُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی قبر کشائی کے معاملے پر ردعمل

لاہور : پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کا مرحوم عامر لیاقت حسین کی قبرکشائی کے عدالتی حکم پر ردعمل سامنے آگیا۔ کراچی کی مقامی عدالت نے کچھ دن پہلے انتقال کر جانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ۔جوڈیشل…