Browsing Category

شوبز

شوبز

سنسر بورڈ نے فلم ’لفنگے‘ پر پابند ی کیوں لگائی؟ اداکار مانی بورڈ سے نالاں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اداکارہ سلمان شیخ عرف مانی کا کہنا ہے کہ فلم ’لفنگے‘ میں ایسا کچھ نہیں ہے جو پہلے نہ دکھایا گیا ہو۔ گزشتہ روز سنسر بورڈ کی جانب سے فلم بینوں کے لیے’’نامناسب “ ہونے کے دعوے کے بعد فلم “لفنگے” کی…

شگفتہ اعجاز کی پیٹرول کی قیمت سے معتلق مزاحیہ ویڈیو وائرل

سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل اس ویڈیو کو دلچسپ انداز میں گائے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔…

کاجول پہلی بار ویب سیریز میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کاجول معروف ڈائریکٹر سوپرن ورما کی ہدایت کاری میں بننے جارہی ویب سیریز میں پہلی بار اپنے جلوے بکھیریں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کاجول بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے کے بعد اب ویب سیریز کی دنیا میں…

سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ…

اداکارہ زارا نور عباس بھی عالیہ کی حمایت کے لیے میدان میں آگئیں

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا پر گردش کرتی افواہوں سے متعلق بول پڑیں۔ زارا نور عباس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ میں سمجھتی تھی کہ شاید پاکستان کے لوگ ہی ایسی…

حادثاتی طور پر اداکارہ بنی، کم عمری میں شادی کا شوق نہیں تھا، زرنش خان

لاہور: (ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ انہیں کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ وہ بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔ ادکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت…

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو گمنام خط میں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، دھمکی آمیز خط ان کی ممبئی کی رہائش پر موصول…

مقبول گانا”پسوڑی” سپر ہیرو سیریز” مس مارول” کا حصہ بن گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گانے پسوڑی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو کے مقبول ترین گانے پسوڑی کی لازوال مقبولیت نے اس کی حیثیت کو سال کے بہترین گانے کے…

عالیہ بھٹ میڈیا پر کیوں بھڑک اُٹھیں؟

ممبئی: (ویب ڈیسک) حال ہی میں عالیہ بھٹ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے زریعے اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں جلد ننھا مہمان آنے والا ہے۔ جہاں یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی وہیں کئی سوشل میڈیا صارفین اور میڈیا کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جانے…

لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟

برطانیہ: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر ایڈ پرکنز کی ہدایتکار میں بننےوالی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’دی پرنسز‘ ریلیز کے لئے تیار کر لی گئی۔ اس فلم میں فلمساز نے شہزادی ڈیانا کی زندگی کی سینکڑوں گھنٹے کی فوٹیج کے…