Browsing Category
شوبز
شوبز
پاکستان میں ان دنوں نیٹ فلکس کی کون سی سیریز زیادہ مقبول ہیں؟
کراچی: (ویب ڈیسک) نیٹ فلکس دنیا کامشہور ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہے جس کو پاکستان میں بھی بےحد مقبولیت حاصل ہے۔
دنیا بھر میں نیٹ فلکس کی بے مثال ہارر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز ‘کے خوب چرچے ہیں جو کہ پاکستان میں بھی بےحد پسند کی جا رہی ہے۔…
سابق شوہر کو ابھی بھی مجھ پر بے حد فخر ہے: ماہرہ خان کا انکشاف
کراچی: (ویب ڈیسک) ماہرہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان ورسٹائل اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا۔
ماہرہ خان کی 2007 میں علی عسکری سے شادی ہوئی جن سے ان کا ایک بیٹا اذلان ہے تاہم یہ شادی چند سالوں کا…
سوشل میڈیا پراداروں پر تنقید، ایف آئی اے نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا
لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم سیل نے گلوکار سلمان احمد کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان احمد کو ان کے پی ٹی آئی کیلئے گائے گئے ترانے پر نوٹس دیا گیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پربھی اداروں کے…
سدھو موسے والا کے قاتلوں کی سلمان خان کے وکیل کو قتل کی دھمکی
ممبئی: پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتلوں نے سلمان خان کے وکیل کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جودھپورمیں سلمان خان کے وکیل کو موصول ہونے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ان کا انجام بھی سدھو موسے والا ہوگا۔ خط…
عاصم اظہر کا منگیتر کے ساتھ پہلا گانا ریلیز
کراچی: معروف گلوکار عاصم اظہر نے عید کے موقع پر منگیتر اداکارہ میرب علی کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عاصم اظہر نے عید کے موقع پر اپنا نیا گانا ’’چل جان دے‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کیا جس میں ان کی منگیتر اداکارہ میرب علی…
جاوید اخترچاہتے تھے میں خود کشی کرلوں،کنگنا رناوت
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہورشاعر اوررائٹر جاوید اختر پردھمکیاں دینے اورخودکشی پراکسانے کا الزام عائد کردیا۔
بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ جاوید اختر نے ہریتھک روشن سے معافی نہ مانگنے پرمیری بے عزتی…
مودی سرکار نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی
ممبئی: (ویب ڈیسک) مودی سرکار اپنے ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے لگی، بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فار کشمیر‘ پر پابندی لگوا دی۔
نو منٹ پر مشتمل مختصر دورانیے کی فلم میں کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے غیر…
اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا
ابوظہبی: (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا دے دیا۔
ان دنوں دونوں دبئی میں ہیں اور گولڈن ویزا ملنے سے متعلق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے یو اے ای کا شکریہ بھی ادا…
کینیڈین راک اسٹار کو کھویا ہوا ’جادوئی گٹار‘ 46 سال بعد واپس مل گیا
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) کینیڈین راک اسٹار رینڈی بچمین کو 46 سال بعد اپنا کھویا ہوا گٹار واپس مل گیا جس کو ڈھونڈنے میں ایک مداح نے ان کی مدد کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین موسیقار کا یہ گٹار دراصل کھویا نہیں تھا بلکہ 1976 میں ان کا یہ…
کرن ارجُن ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: (ویب ڈیسک) سن 1995 کی مشہورِ زمانہ فلم ’’کرن ارُجن ‘‘ کے بعد دوسری مرتبہ بالی ووڈ کے دونوں خان سلمان اور شاہ رُخ ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلو میاں دونوں ایک ساتھ یش…
