Browsing Category
شوبز
شوبز
’عمران خان نے کہا کہ ٹک ٹاک کے ذریعے حق کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں
گانوں پر ناچتے نوجوان جب سیاسی نغموں پر جھومنے لگیں اور فلموں کے ڈائیلاگ پر اداکاری کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز اور عمران خان کے بیانات پر ٹک ٹاک بنانے لگیں تو سمجھ جائیں ٹک ٹاک پر بھی تبدیلی آ گئی ہے۔
ملک کے سیاسی…
حاملہ ہونے کی خبروں پر کرینہ کپور کا دلچسپ تبصرہ
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی چند تصاویر وائرل ہونے کے بعد یہ خبر آگ کی طرح پھیلی کہ کرینہ کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
تاہم بالی ووڈ کی بیبو نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کر دی ہے۔ کرینہ کپور نے حاملہ ہونے…
سونا نہیں ہمیشہ اپنے پیسوں کے ہیروں کو ترجیح دی، سشمیتا سین
بالی وڈ کی اداکارہ اور سابق مِس یونیورس سشمیتا سین انڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی کے ساتھ افیئر کی خبروں پر انٹرنیٹ پر ہونے والی ٹرولنگ کے خلاف برس پڑی ہیں۔
جب سے آئی پی ایل کے بانی للت کمار مودی نے سشمیتا سین کو اپنا ‘بیٹر ہاف’ کہا ہے…
رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانی گانے کا چربہ نکلا
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’برہماسترا‘‘ کا ریلیز ہونے والا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانے گانے کی کاپی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیسریا پاکستان کے مشہور گانے ’’لاری چھوٹی‘‘ کی دھن پر ترتیب دیا…
اداکارہ بابرہ شریف کے گھر چوری کی واردات ناکام
لاہور: (ویب ڈیسک) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے ۔
بابرہ شریف کا کہناہے کہ چار نامعلوم مسلح افراد ایک لڑکی کے ہمراہ ماسک پہنے گھر میں داخل ہوئے،گھر کے اندر لگے…
ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کیوں رکھا گیا؟
کراچی: (ویب ڈیسک) ہمایوں سعید نے بتایا ہے کہ انہوں نے محض مذاق میں’ لندن نہیں جاؤں گا‘ کہا تھا جس کے بعد یہ فلم بنانے کا خیال آیا۔
عید الاضحٰی پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹارہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’لندن نہیں جاؤں…
ندا یاسر کو اب سب پتہ چل گیا
امریکہ میں چھٹیوں کے دوران ندا نے فارمولا ون گاڑی کے قریب لی گئی تصویرکو اپنی انسٹااسٹوری بنایا
مارننگ شو کے دوران پوچھے گئے غلط سوال پرشو کی میزبان ندا یاسر کو بے حد تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انکی میمز بھی بنائیں گئیں
ندا نے…
رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانی گانے کا چربہ نکلا
بالی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’’برہماسترا‘‘ کا ریلیز ہونے والا گانا ’’کیسریا‘‘ پاکستانے گانے کی کاپی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیسریا پاکستان کے مشہور گانے ’’لاری چھوٹی‘‘ کی دھن پر ترتیب دیا گیا ہے جسے راک بینڈ…
عامر کی کاوشوں سے سلمان اور شاہ رخ ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی کاوشوں سے دو سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ’’کنگ‘‘ شاہ رخ اور ’’سلطان‘‘ سلمان معروف فلم ساز اے آر…
ابرارالحق زبردستی بلے پر ووٹ ڈلوانے میں مصروف، ویڈیو وائرل
تحریک انصاف کے رہنما اور مشہور گلوکار ابرار الحق ضمنی انتخابات میں بلے پر زبردستی ووٹ ڈلوانے میں مصروف ہیں۔
پنجاب کے 14 اضلاع کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، اور الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ ان ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ بہت…
