Browsing Category

شوبز

شوبز

ہر کسی کی ذاتی زندگی، لوگوں کو سپیس دینا چاہیے : حبا بخاری

کراچی : اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ کہ ہر کسی کی اپنی پرسنل لائف ہے، لوگوں کو سپیس دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شادی میں زیادہ رسموں کی قائل نہیں، میری شادی میں زیادہ رسمیں نہیں ہوئیں، شادی میں انگلی پکڑائی اور جوتا چھپائی کی رسم ہوئی۔…

اداکارہ میرا بھی نلی بریانی کی دیوانی

فلم اسٹار میرا کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ملنے والی مشہور نلی بریانی کی گرویدہ ہوگئیں۔ اداکارہ میرا نلی بریانی کھانے لیاقت آباد پہنچیں جہاں انہوں نے مشہور نلی بریانی کھائی اور اسکی خوب تعریفیں کرتی نظر آئیں۔ اداکارہ نے کہا ’’انہوں…

انمول بلوچ کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کو تصاویر میں ہلکے زرد رنگ کے مشرقی لباس زیب میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انمول بلوچ نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی…

تین دفعہ بے اولادی کے علاج اور دو بار اسقاط حمل سے گزر چکی ہوں، نادیہ افگن

سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو پر لوگوں کی تنقید کے بعد وضاحت کی ہے کہ وہ ماضی میں تین بار بے اولادی کے علاج اور دو بار اسقاط حمل کی تکلیف سے گزر چکی ہیں۔ نادیہ افگن نے 16 جون کو انسٹاگرام پر اپنے طویل…

طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے

لاہور : نیوزکاسٹر، ڈرامہ نویس، شاعر اور معروف کمپیئر طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے، مرحوم کا منفرد انداز مداحوں کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔ دیکھتی آنکھوں ،سنتے کانوں کا طارق عزیز کا سلام پہنچے، نيلام گھر کا ميزبان اور…

شہزین راحت اپنی بیماری بارے بتاتے آبدیدہ ہو گئیں

کراچی :  اداکارہ شہزین راحت مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں شہزین نے بتایا کہ دوستو آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے…

احسن خان کا چائے کی پیالیاں کم کرنے سے انکار

اداکار و میزبان احسن خان نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک جانب حکومت کفایت شعاری کا درس دے رہی ہے تو دوسری جانب عوام سمیت فنکار بھی اِن مشوروں سے نالاں نظر آ رہے ہیں۔ کفایت شعاری سے متعلق…

‘سانس مفت ہے،اس پر بھی کوئی ٹیکس ہوجائے تو مزہ آجائے’، فہد شیخ کا وزیراعظم پر طنز

لاہور : اداکار فہد شیخ نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا  ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے لیےخصوصی اسٹوری پوسٹ کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔…

‘میں کسی کیساتھ منسلک ہوں’، ماہرہ خان نے مداح کا دل توڑ دیا

کراچی : پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کر کے وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان…

اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور: اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے، رمشا خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ دو سال پہلے میں نے کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے۔…