Browsing Category
تازہ ترین
آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی نگرانی میں سیاحتی مقام…
نیلم(پی آئی ڈی)مورخہ 26 جولائی2025
آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی نگرانی میں سیاحتی مقام کیرن میں موجود گیسٹ ہاؤسز کا مکمل معائنہ کیا۔گیسٹ ہاؤسز، دکانوں میں صفائی ستھرائی اور خوراک کی حفاظت کے…
شاہراہ بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ،سرچ و ریسکیو آپریشن جاری
گلگت ؛تھک بھاشہ کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران سیلابی ملبہ میں انسانی جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت
جسمانی اعضا کی شناخت کیلئے ڈی این اے کی ضرورت ہے۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق
گلگت ؛ انتظامیہ و پولیس نے انسان جسمانی…
۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 27 جولائی 2025۔*
*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ
*کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی۔*
کشمور پولیس کی گیھلپور میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن,03 مغوی باحفاظت بازیاب۔
👈تفصیلات کے…
:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
:اورکزئی۔ لویر اورکزئی تھانہ کریز کے حدود میں کوئلے کے کان میں 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق آکسیجن کی کمی کے باعث 3 مزدور کان کے اندر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔
جاں بحق مزدور رحیم اللہ ،اسلم خان اور شیر رحمان کا تعلق ضلع…
اسلام آباد پولیس نے لاپتہ بچوں کو بازیاب کرالیا
اسلام آباد، 27 جولائی 2025 : اتوار کے روز اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن کی کوششوں سے تین لاپتہ بچوں کو کامیابی کے ساتھ تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
پولیس افسران نے بچوں کو تلاش کرنے کے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت۔
اسلام آباد، 27 جولائی، 2025:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت۔
اسرائیلی افواج نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
7 اکتوبر 2023 سے اب تک 60 ہزار سے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 77 ویں برسی پر پیغام
اسلام آباد، 27 جولائ 2025
کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو ان کی 77 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں اوڑی سیکٹر میں مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا، اسپیکر قومی اسمبلی
شہید…
پیما کا ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر ملک گیر آگاہی مہم کا اعلان
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)کے تحت آج، 28 جولائی کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر ملک گیر آگاہی مہم چلائی جائے گی، جس کا مقصد ہیپاٹائٹس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ اس مہم میں عام افراد اور…
آئی آئی یو آئی نے اعلیٰ تعلیم میں ایچ ای سی کے ڈیجیٹل لیپ کی حمایت کی
اسلام آباد، 27 جولائی 2025: پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلام آباد میں ایک افتتاحی تقریب میں ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ ان پاکستان (ایچ ای ڈی پی) پروجیکٹ کے تحت کئی اہم انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگراموں کا…
گرین پاکستان پروجیکٹ, اوتھل میں قدرتی سرسبزہ کے خواب کی المناک حقیقت
اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ماحولیاتی بہتری اور سرسبز پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے *"گرین پاکستان پروجیکٹ"* کا آغاز کیا گیا تھا، لیکن بدقسمتی سے اوتھل کے علاقے کھرڑی کے قریب یہ منصوبہ شدید غفلت اور کرپشن کا شکار ہو کر تباہی کے…