Browsing Category
تازہ ترین
گلگت بلتستان: سیلاب کے بعد ریلیف آپریشن جاری۔
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے متعدد وادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بابوسر، تھک نیاٹ، تھور اور دنیور جیسے علاقوں میں املاک اور سڑکوں کو نقصان پہنچا ۔ درجنوں سیاح پھنس گئے، جب کہ متعدد…
ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت…
صؤابی( )ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت دکھانے کیلئے غریبوں کے روز گار اور زندگی بھر کی کمائی سے خریدے گئے اثاثے بغیر کسی معاوضے اور پیشگی اطلاع کے عدالتی حکم کے نام پر…
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر خیبر…
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے مُلاقات
مُلاقات میں وفد نے اُن سے خیبر پختونخوا کے سیاسی و سکیورٹی حالات پہ تبادلہ خیال کیہ
انکے ہمراہ آفتاب…
وفاقی وزیرولیم علی پرویز ملک کی صدر لاہور چیمبر میاں ابو ذر شاد کی رہائش گاہ آمد۔ ہمشیرہ کے انتقال…
لاہور (پریس ریلیز) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابو ذر شاد کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی…
کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا-
کلاؤڈ برسٹ سے جھیل سیف الملوک روڈ بند، 500 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا-
کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری نے راستے سے ملبہ ہٹا کر روڈ صاف کر دیا ہے، سیکریٹری سیاحت خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے علاقے ناران میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے…
نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو…
ترجمان اسلام آباد پولیس
نیشنل پولیس فاونڈیشن ایجوکیشن سسٹم اور امریکن لائسیٹف سکول کے مابین تعلیمی شراکت پر مبنی ایم او یو پر دستخط۔
اسلام آباد پولیس کے سنٹرل پولیس آفس (CPO) میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب میں نیشنل پولیس…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی…
اسلام آباد 27 جولائی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ کی ملاقات
وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز محمد جنید انوار چوہدری بھی شریک
اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود نے بھی شرکت…
تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی۔
چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے 02 ملزمات سمیت تین ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ نقدی اور واردات میں استعمال ہونے گاڑی برامد
گرفتار ملزمان کی شناخت سعدیہ…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
77 برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ میں کیپٹن محمد سرور شہید نے مادرِ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا — صدر آصف علی زرداری
قوم کو کیپٹن…
مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی چینی وفد سے ملاقات، اے آئی…
اسلام آباد۔26جولائی :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی تاکہ پاکستان…