Browsing Category

تازہ ترین

اپوزیشن رکن اکبر علی رجائی کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے دورے پر شکریہ

-عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن اکبر علی رجائی نے اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے حالیہ دورے پر اظہار تشکر کیا اور اسے ایک مثبت اقدام قرار دیا۔ اکبر علی رجائی نے کہا کہ حکومت کا شکریہ کہ انہوں…

کمانڈر متحدہ عرب امارات نیول فورسز کی نیول ہیڈکوارٹرز میں امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

اسلام آباد، 08 ستمبر 25: کمانڈر متحدہ عرب امارات نیول فورسز میجر جنرل اسٹاف حمید محمد عبداللہ الرميثي نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر امیر البحر نے…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے زیر اہتمام آج عقیدت و احترام کے ساتھ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام بی آئی ایس پی کی انتظامیہ، آل پاکستان ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور…

‎صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

‎صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات ‎ایڈمرل نوید اشرف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی ‎ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاعِ پاکستان پر بات چیت ہوئی ‎صدر نے پاکستان کی سمندری…

‎صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے کمانڈر کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کیا

‎صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے کمانڈر کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کیا ‎اعزاز دینے کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی صدر نے کمانڈر حميد محمد عبد الّلہ الرميثي سے ملاقات بھی کی ‎صدر نے کہا اعزاز کمانڈر…

بین الاقوامی یومِ خواندگی کے موقع پر، میں پاکستان کے عوام اور دنیا بھر کے اُن تمام افراد کو دلی…

بین الاقوامی یومِ خواندگی کے موقع پر، میں پاکستان کے عوام اور دنیا بھر کے اُن تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جو ایک ایسے عالمی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہیں جہاں علم اور سیکھنے کے مواقع سب کے لیے دستیاب ہوں۔ خواندگی صرف پڑھنے اور…

گلگت بلتستان وزیر داخلہ: سیلاب متاثرین کی بحالی اور عوامی مفادات کی حفاظت جاری

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 8 ستمبر : صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون نے اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان میں حالیہ سیلاب ایک قدرتی آفت ہے، جس میں اب تک 41 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت وارفوٹنگ…

میڈیا کا کردار پاک۔چین تعلقات اور سی پیک منصوبوں کے فروغ میں اہم ہے: چینی ناظم الامور

اسلام آباد: چین کے سفارتخانے کے ناظم الامور مسٹر شی یوان چیانگ نے کہا ہے کہ میڈیا کا کردار پاک۔چین دوطرفہ تعلقات اور پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے فروغ میں نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ خیالات بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے تعلق…

ہلالِ احمر نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیومینٹیرین اپیل لانچ کردی

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) ہلالِ احمرپاکستان نے اپنے سٹیک ہولڈر اور موومنٹ پارٹنر کے اشتراک سے سیلاب متاثرین کیلئے باقاعدہ اپیل لانچ کردی۔ اِس حوالے سے نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چیئرپرسن محترمہ فرزانہ نائیک نے…

کمانڈر متحدہ عرب امارات بحریہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

08 ستمبر 2025: متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے کمانڈر، میجر جنرل حمید محمد عبداللہ الرمیثی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کے محرکات،…