Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان نے کبھی جارحیت کا راستہ نہیں اپنایا، بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ کشمیر ہے ،…
اسلام آباد۔8ستمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی جارحیت کا راستہ نہیں اپنایا، بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ کشمیر ہے اور جب تک جموں و کشمیر کے عوام مشکلات اور مظالم کا شکار رہیں گے اس…
صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، عطاء اللہ…
اسلام آباد۔8ستمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پیر کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات…
وزیراعظم شہباز شریف کا سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اظہار…
اسلام آباد۔8ستمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے…
حکومت خواندگی کی شرح میں اضافے کےلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت خواندگی کی شرح میں اضافے کےلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر قومی مہم چلائیں گی۔ 8 ستمبر کو خواندگی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…
اوور سیز پاکستانیز ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں،انہیں تمام ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات…
اسلام آباد۔8ستمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،اوورسیز پاکستانیز ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوورسیز پاکستانیز…
وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اےکو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل…
اسلام آباد۔8ستمبر ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےممتازعالمی کمپنیوں سمیت اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات،معدنیات اور…
اسلام آباد۔8ستمبر :امریکہ کی معدنی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی دو ممتاز کمپنیوں نے پاکستان میں معدنیات اور لاجسٹک کے شعبے میں تعاون،پولی میٹالک ریفائنری کے قیام، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور معدنی وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے…
شاہینوں کی پرواز: 1965 سے 2025 تک فتح کی داستان”
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جو محض فتوحات نہیں بلکہ ایمان، عزم اور قربانی کی علامت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی فضائیہ کی تاریخ ایسے ہی سنہری لمحات سے روشن ہے۔ یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی محبت اور شہادت کا جذبہ سب سے بڑی…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 1 ہزار لیٹر دودھ تلف، ملک سینٹر سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ناقص اور ملاوٹی دودھ کی فروخت اب ممکن نہیں رہی، کیونکہ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (IFA) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی-12 میں واقع ملک سینٹر پر چھاپہ مارا۔
چھاپے کے دوران فوڈ اتھارٹی…
مردان میں تعلیمی و کھیلوں کے منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان: وزیر خوراک خیبرپختونخوا، ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت مردان میں محکمہ تعلیم اور محکمہ کھیل کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی اسپورٹس، اوقاف کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ…