Browsing Category

تازہ ترین

کراچی: روٹری کلب کراچی انٹر سٹی کی جانب سے یوم دفاع اور عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 8 ستمبر : روٹری کلب کراچی انٹر سٹی نے 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ایک نمایاں تقریب کا انعقاد کیا۔ پروگرام کی قیادت کلب کے صدر نسیم شاہ اور سیکرٹری محمد وسیم نے کی۔ تقریب میں معروف…

گلگت بلتستان وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے شگر اور کھرمنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ لی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود تمام دستیاب…

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا لڑکا نکلا

خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے ضلع صوابی میں ٹک ٹاک پر لڑکیوں کا لباس پہن کر ویڈیو بنانے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی۔ ترجمان پولیس لیاقت علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ٹک ٹاکر عبدالمغیز مختلف پوز بنا کر اور لڑکی کے روپ میں نازیبا…

سابق وزیراعظم عمران خان کا چچازاد بھائی گل حمید خان نیازی فیملی کے ہمراہ شانگلہ کا دورہ

شانگلہ سابق وزیراعظم عمران خان کا چچازاد بھائی گل حمید خان نیازی فیملی کے ہمراہ شانگلہ کا دورہ براستہ دندئی سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف اختر علی چھٹان رہائش گاہ چکیسر آمد، اختر علی چھٹان نے دوپہر کھانے کا اہتمام کیا گیا اور بعد میں نیو…

انٹرنیشنل لٹریسی ڈے 2025: تعلیم کی اہمیت اور پاکستان میں چیلنجز

8 ستمبر 2025 کو دنیا بھر میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد ناخواندگی کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کے لیے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی کا سنگ بنیاد ہے اور ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ پاکستان میں…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ قومی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا موبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس

اسلام آباد۔7ستمبر :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےموبائل سمزکا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبرکا فوری نوٹس لے لیا۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق نیشنل سائبرکرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی نےوزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انوسٹی…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی وفاقی وزیر محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں…

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔7ستمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے اتوار کو یہاں وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری سے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی الفت مغل سے ٹیلیفونک رابطہ، والدہ کے انتقال پر…

اسلام آباد۔7ستمبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے اتوار کو سینئر صحافی الفت مغل کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ٹیلیفون کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ الفت مغل کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بلا رکاوٹ جاری رکھنے کے لئے خصوصی نگرانی کرنے کی…

لاہور۔7ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بلا رکاوٹ جاری رکھنے کے لئے خصوصی نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد…