Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی وزیر محمد جنید انوار کو ٹیلی فون،والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار…
لاہور۔7ستمبر ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کو ٹیلی فون کر کے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔7ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطے اور تعاون کو…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کو…
کراچی، 7 ستمبر 2025:
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ صدر زرداری نے کہا کہ صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی ادارے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں…
الخدمت فاؤنڈیشن کی ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری
راولپنڈی (عسکررپورٹ): الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی پنجاب سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری نے یوم دفاع کی تقریب میں خطاب اور متاثرہ علاقوں کے دورے کے…
: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت نے ساہیوال فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
سادہ اور فوری خبر: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت نے ساہیوال فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
وفاقی وزیر پیر عمران احمد شاہ نے ساہیوال میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور 1100 متاثرہ خاندانوں میں 25 ہزار روپے مالیت کے ریلیف…
صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون کا سوست پورٹ احتجاج پر اہم بیان، پرامن حل کی یقین دہانی
گلگت، 7 ستمبر 2025 (محکمہ اطلاعات، گلگت بلتستان):
صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس الحق لون نے گلگت میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوست پورٹ پر جاری احتجاج کے حوالے سے حکومت تمام معاملات کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ وزیر داخلہ نے…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں کو خراجِ تحسین
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں کو خراجِ تحسین. اسلام آباد پاکستان ایئر فورس ڈے کے موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے شاہینوں کو خراجِ تحسین پیش…
گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور حفاظتی اقدامات کو ترجیح دی
گلگت بلتستان، 7 ستمبر 2025:
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہلدی اور کندوس کے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ عوام اور عمائدین سے ملاقات کی اور کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا…
پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کی یوم شہداء تقریب
07 ستمبر، 2025: پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو ملک بھر کی تمام ایئر بیسز پر یوم شہداء منایا گیا۔ دن کا آغاز 1965 اور 1971 کے معارکوں کے دوران شہادت کا مرتبہ حاصل کرنے والے ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے ہوا، جنہوں نے…
یوم فضائیہ پر پاک فضائیہ کی جانب سے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت
07 ستمبر 2025: پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی جانب سے انکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد کی گئی۔ ایئر وائس مارشل عامر شہزاد، ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ،…