خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 31 اگست/1 ستمبر 2026ء کی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے بعد علاقے میں چھپے مزید 10 خوارج کو بھی جہنم واصل کر دیا گیا، جس کے بعد ان خوارج کی…

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین 5 اور 6 ستمبر کو پشاور…

بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاست کی کوششوں کو مرکزی محور ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل…

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لئے 56 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، شوال ذوالفقار 14 اور منیبہ علی 13…

بگ باس 20 کی شوٹنگ شروع، سلمان خان کا دبنگ اسٹائل سامنے آگیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، جبکہ گرینڈ پریمیئر کے لیے ان کا پہلا انداز بھی سامنے آگیا ہے۔ سیٹ سے جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں اداکار اپنے روایتی دبنگ انداز میں دکھائی دے…

بلوچستان میں موسم گرم اور خشک، ژوب، خضدار اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر…

پنجپائی کے راستے پیاز، پھل اور سبزیوں کی مبینہ اسمگلنگ

کوئٹہ : زمیندار ایکشن کمیٹی نے پنجپائی کے راستے پیاز سمیت ہمسایہ ممالک سے پھلوں اور سبزیوں کی مبینہ بڑے پیمانے پر اسمگلنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر درآمد ہونے والی زرعی اجناس کی بھرمار سے بلوچستان کے مقامی…

صحبت پور میں پٹرول پمپ مافیا اور ٹرانسپورٹرز بے لگام

صحبت پور: صحبت پور ضلع بھر پیٹرول پمپ مافیا بن گئے۔مسافر ویگن لوکل نے کرائے دگنا کردیا غریب رول گئے ضلعی انتظامیہ سے پیٹرول پمپ اور مسافر ویگن زور مختلف پمپ پر مختلف قیمت نہ میعیار نہ مقدار۔لوگوں کے موٹر سائکل چھوٹی گاڑیاں تباہ ہونے…

پاکستان کی دفاعی تاریخ قربانی، شجاعت اور قومی یکجہتی کی روشن مثالوں سے عبارت ہے‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ دن ہے جو ہمیں اپنی مسلح افواج اور قوم کے ان عظیم سپوتوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادر وطن…