اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ میں نیا تنازع، ن لیگی رہنما کے نئے انکشافات
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع میں مزید شدت آگئی، ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق نئے دعوے کر دیئے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے…
