سینٹرل جیل گڈانی میں غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا

حب: سینٹرل جیل گڈانی میں غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سینٹرل جیل گڈانی میں 3غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل زویا سکنہ گڈانی جو کہ ڈیوٹی پر مامور تھی پر تشدد کیا اور گلے میں…

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،چھالیہ اور انڈین گٹکابرآمد ،دوافراد گرفتار

حب : پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،73کلو گرا م اعلی کوالٹی کی چرس،چھالیہ اور انڈین گٹکابرآمد کرکے دوافرادکو گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندربلوچستان کے قریب واقع ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ

موجودہ صوبائی حکومت گورننس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ماضی میں گورننس کے مسائل حل کئے جاتے تو آج حالات بہت بہتر ہوتے،موجودہ صوبائی حکومت گورننس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے، فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) کی…

ایف بی آر اور کسٹم حکام کے ناروا روئیے کے خلاف ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر…

کوئٹہ: بلوچستان کی تاجر برادری ،کسٹم کلیرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن ،ٹرانسپورٹرز،امپورٹرز ایکسپورٹرز اور تفتان کلیرنگ ایجنٹس کی جانب سے آج سے ایف بی آر اور کسٹم حکام کے ناروا روئیے کے خلاف ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا…

لیویز کی کامیاب کارروائی ،16اشتہاری گرفتار

خالق آباد: خالق آباد لیویز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے16اشتہاری ملزمان کوگرفتار کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد زاہد حمید لانگو کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار خالق آباد نثار احمد لانگو نے دفعدار…

بلوچستان کے وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے اور ملک کے معاشی حالات بدلے جاسکتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

دالبندین: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ بلوچستان کے وسائل کو بروئے کار لاکر صوبے اور ملک کے معاشی حالات بدلے جاسکتے ہیں، اگر ماضی کی حکومتیں ریکوڈک پراجیکٹ کا معاملہ درست طریقے سے نمٹاتے تو بین الاقوامی عدالت سے پاکستان پر…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے یورپی یونین کوآپریشن وفد پاکستان کے سربراہ کی ملاقات

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے یورپی یونین کوآپریشن وفد پاکستان کے سربراہ ملکووین گول نے منگل کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات میں یورپی یونین اور صوبائی حکومت کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، ملاقات کے دوران…

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مصباح الحق برس پڑے

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایسی ٹیم سے ہار جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں، آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ہار کبھی اچھی نہیں ہوتی لیکن ایسی ٹیم سے ہار جس کے مین پلیئرز نہ…

ثانیہ مرزا نے بہن کی شادی طے ہونے کی تصدیق کردی

حیدرآباد دکن:  ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی بہن انعم مرزا کی شادی سابق کرکٹر اور کپتان اظہر الدین کے بیٹے محمد اسد الدین سے رواں برس دسمبر میں ہوگی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ…

بنگلادیشی ٹیموں کے دورے کا فیصلہ2ہفتوں میں متوقع

ڈھاک:  بنگلادیشی ٹیموں کی پاکستان آمد کا فیصلہ 2ہفتوں میں متوقع ہے۔بنگلادیشی ویمنزٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں 2ون ڈے اور 3ٹوئنٹی 20 میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے،مینزکا 2 ٹیسٹ اور 3ٹوئنٹی 20میچز کیلئے ٹور آئندہ برس فروری میں شیڈول…