Daily Archives

June 11, 2025

شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) شہری اتحاد سکرنڈ کے سابق صدر اور سابق ایس ڈی او ہسکو محمد مراد خانزادہ مختصر علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ رات 9 بجے چانڈیہ پیٹرول پمپ سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں…

سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ…

سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان کے بی رند 74 برس کی عمر میں سکرنڈ شہر میں اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ عدنان ہال سکرنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے غلام قادر چانڈیو، درگاہ پیر ذکری کے سید…

وفاقی بجٹ مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو

وفاقی بجٹ مہنگائی میں اضافے کا باعث بنے گا، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ مہنگائی میں مزید اضافے کا سبب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی وفاق…

گٹکا میٹریل سپلائی کی کوشش کو پولیس کی جانب سے ناکام بنانے کے دوران پولیس اہلکار اور راہگیر کے زخمی…

گٹکا میٹریل سپلائی کی کوشش کو پولیس کی جانب سے ناکام بنانے کے دوران پولیس اہلکار اور راہگیر کے زخمی ہونے کا معاملہ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کار نمبر AZR-255 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسی اطلاع…

دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک

*دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 4 دہشت گرد ہلاک* بلوچستان کے علاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں تین کمسن بچے شہید ہو گئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے یرغمال بنائے…

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 32 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئے

:چین کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 32.3 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے ۔شنہوا نیوز کی رپورٹ میں سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے جاری سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فروری 2025 کے آخر میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 3.23 ٹریلین…

نیوزی لینڈ2026 میں بڑے پیمانے پر کان کنی کا منصوبہ شروع کرے گا

:نیوزی لینڈ2026 میں سائوتھ آئی لینڈ میں بڑے پیمانے پر کان کنی کا منصوبہ شروع کرے گا۔ شنہوا کےمطابق وزیر وسائل شین جونز نے کہا کہ اس منصوبے سے 250 ملازمتیں پیدا ہوں گی اور اس سے 350 ملین این زیڈ ڈالر حاصل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ سائوتھ آئی…

لائو س کے وزیر خارجہ 12 مارچ سے چین کا دورہ کریں گے

:لائوس کے وزیر خارجہ تھونگساونہ فومویہانے 12 مارچ سے چین کا 4روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر لائو پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کے ہم منصب 12 سے 15 مارچ…

پاکستانی امریکن کمیونٹی کا دو افطار ضیافتوں کا اہتمام ،قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی کی شرکت

:امریکا میں مسلمان، کمیونٹی کے رشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے رمضان المبارک میں افطار ضیافتوں کا اہتمام کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز نیویارک میں امریکن پاکستانی کمیونٹی نے رمضان کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر دو افطار ضیافتوں کا اہتمام کیا جن میں…

چین کی خوشحالی گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو مزید فوائد فراہم کرے گی ، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی

:چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ جب چین ترقی کرے گا تو چین کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو مزید فوائد فراہم کرے گی۔ انہوں نے شنہوا نیٹ کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں چین کے2 اجلاسوں کے دوران زیر بحث…