Daily Archives

March 11, 2025

سرفراز کی انگریزی پر سوال کرنے والے نوجوان کو جویریہ سعود کا کرارا جواب

ایکسپریس انٹرینمنٹ کی خصوصی ٹرانسمیشن پیارا رمضان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے ہیرو سرفراز احمد نے شرکت کی۔ پروگرام میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک کالر اسد نے بذریعہ ٹیلی فون سرفراز احمد سے اُن کی کمزور انگریزی سے متعلق سوال…

فلم میں کام کے 500 روپے ملے اور سین بھی حذف کرا دیا؛ امیتابھ بچن نے سنایا دلچسپ واقعہ

کیریئر کے ابتدائی مشکل دنوں میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک کردار کے لیے 500 روپے معاوضہ ملا تھا لیکن انھوں نے اپنا سین خود فلم سے حذف کروا دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خود امیتابھ بچن نے سنایا وہ بتاتے ہیں کہ 1978 میں فلم جنون…

انڈین ویلز اوپن ٹینس مینزڈبلز،جو سیلسبری اور نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کا فاتحانہ آغاز

:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار جو سیلسبری اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ جو سیلسبری اور نیل…

قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 مارچ کو ہوگا

:قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12مارچ کو کراچی میں ہوگا۔ جس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے۔ پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام…

وفاقی حکومت کا شکر درآمد کرنے کا فیصلہ

:وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو حکومت کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق شکر کی درآمد سے مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہائوس میں وزیرِاعظم…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی…

:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا کوئٹہ اور قلعہ سیف اللہ میں خوراکی مراکز کی چیکنگ ،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک مصالحہ کارخانہ سیل کرکے 15مالکان پر جرمانے عائد کردئیے ۔پیر کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے طوغی روڈ پر قائم…

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کو ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وزارت پیٹرولیم آمد پر سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا و دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے بعد وفاقی وزیر نے…

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی و اختراعی منظر نامے کو تبدیل اور اقتصادی ترقی کو آگے…

:وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے تحقیقی اور اختراعی منظر نامے کو تبدیل کرنے، اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے اور عالمی تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق وزارت نے فروری 2024 سے اہم اصلاحات نافذ کی ہیں جس…

صدر آصف علی زرداری کی پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔صدر مملکت نےپاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت…