قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔
40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں…
