جو بائیڈن اور ان کے بیٹے کیخلاف چین بھی تفتیش کرے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف تفتیشی عمل شروع کرے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے ابھی تک چینی صدر سے براہ راست اس کا مطالبہ نہیں کیا لیکن انہیں تفتیش شروع کرنا چاہیے

ترکی، شامی سرحد پرکنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع

انقرہ: ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے سیمنٹ بلاکوں سے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ترکی کے ایک مقامی اخبار ینی شفق میں شائع ہونے والی رپورٹ جس کا ترجمہ''ترک پل' نامی ویب سائٹ کی طرف سے کیا گیا

سعودی عرب ،45 داعشی دہشت گردوں کیخلاف مقدمات کی سماعت کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں مشتبہ دہشت گردوں کیایک سیل کے خلاف مقدمات کی سماعت کاآغاز ہوگیا ہے۔یہ سیل 45 مشتبہ دہشت گردوں پر مشتمل ہے۔ ان پر سعودی عرب میں داعش کی حمایت

قطری شہزادے کا محافظ کو دو افراد کے قتل کے حکم کا انکشاف

واشنگٹن:  قطر کے شاہی خاندان کے ایک نئے اسکینڈل کا پردہ چاک کرتے ہوئے امیر قطر کے بھائی کے ایک ذاتی محافظ کا بیان نقل کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ اسے دو افراد کو ہلاک کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔برطانوی اخبارنے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد کے…

جنگل کو آگ سے بچانے کیلئے جیلی دار مادے کا سپرے تیار

کیلیفورنیا:  اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک ایسا جیلی دار مادہ تیار کرلیا ہے جسے لکڑی پر اسپرے کی شکل میں چھڑک دیا جائے تو وہ آگ سے محفوظ رہتی ہے۔ اسے جنگلات میں درختوں اور جھاڑیوں پر چھڑک کر جنگل کو آگ لگنے سے بھی بچایا جاسکتا…

روس، لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا برآمد

ماسکو: روس میں لڑکی کے پیٹ سے انسانی بالوں سے بننے والے 20 انچ بڑے اور تقریبا 2 کلو وزنی بالوں کے گچھے کو آپریشن کرکے نکال دیا گیا۔یہ انوکھا واقعہ روس میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی کو پیٹ میں شدید تکلیف اور طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال…

عراق، کرفیو کی خلاف ورزی پر فائرنگ، 4 روز میں 31 افراد جاں بحق،500سے زائد زخمی

بغداد: عراق میں سکیورٹی فورسز نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کر دی، بغداد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں چار روز سے جاری ان مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی جب کہ 500سے زائد زخمی ہیں،بد عنوانی وبے

27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا، بھارتی فضائیہ کا اعتراف

نئی دہل: بھارتی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری کو ان کی بڑی غلطی کے باعث ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے،اس معاملہ پر ہمارے دو افسران کے خلاف کارروائی بھی کی…

ہڑتالی ڈاکٹرز باز نہ آئے تو انہیں برطرف کردیا جائے گا، وزیرصحت کے پی

پشاور:  وزیرصحت خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہڑتالی ڈاکٹرز باز نہ آئے تو انہیں نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا، اب عوام کومزید تکلیف کاشکارنہیں ہونے دیں گے، پکوڑوں والی بات پر شوکت یوسفزئی نے بھی وضاحت کی اور میں بھی معذرت کرتاہوں ،پکوڑے والے…

امریکا سمیت عالمی برادری کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتی ہے، اسد مجید خان

نیویارک:   امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیک سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارتی قوانین میں اصلاحات لائی جارہی ہیں، بھارت نے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی…