این اے 249 ،الیکشن ٹریبونل نے شہباز شریف کی درخواست مسترد کر دی

کراچی:  الیکشن ٹریبونل نے این اے 249 سے شہباز شریف کی انتخابی عذداری کی درخواست مسترد کر دی۔ شہباز شریف نے فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے کی درخواست پر…

مولانا کوچڑھائی کرنی ہے تواسلام آباد پر نہیں ایل اوسی اور بھارت پر کریں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو ملک،عوام کا نہیں اپنی ذات کا درد ہے ، انھیں چڑھائی کرنی ہے تو ایل اوسی اور بھارت پر کریں ، وہ اسلام آباد میں چڑھائی پر بضد ہیں، ان کا ایجنڈا دیوانے کا خواب…

جعلی اکا ونٹس کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد:  جعلی اکا ونٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، اسلام آباد احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کی ریمانڈ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے منی لانڈرنگ او

مولانافضل الرحمان احتجاج کیلئے 27 تاریخ پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احتجاج مولانا فضل الرحمان کاحق ہے مگر27 اکتوبر مناسب نہیں ، مولانا صاحب فیصلے پر نظرثانی کریں، ا نکے احتجاج سے بھارت کے بیانیے کو تقویت ملے گی،27 اکتوبر کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر…

مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھجوادیا کہ اسلام آباد کا رخ نہ کریں،شیخ رشید

کراچی:  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہمولانا فضل الرحمان کو پیغام بھجوادیا کہ اسلام آباد کا رخ نہ کریں،گرفتاریوں کا موسم چل رہا ہے معلوم نہیں کہ اب کس کی باری ہے، اپوزیشن سے معاملات ٹھیک ہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں…

نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی،چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا حکومت سے کوئی گٹھ جوڑ نہیں، جنہیں سائیکل پر دیکھا آج ان کے دبئی میں ٹاورز ہیں، میری منظوری تک پلی بارگین نہیں ہوسکتی، ہم کب ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دیں گے ؟۔جمعرات کو…

وزیر اعظم کا دورہ نیو یارک کامیاب رہا ، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملی،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ نیو یارک کامیاب رہا ،اس دورے سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملی،طالبان وفد کی پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات میں افغان امن کے عمل کی بحالی پر اتفاق ہوا، دونوں…

بزنس کمیونٹی کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے، تاجر برادری اور حکومت کی مضبوط پارٹنر شپ نہایت اہم ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل معیشت کی ترقی سے وابستہ ہے، بزنس کمیونٹی کی کامیابی ملک کی کامیابی ہے، تاجر برادری اور حکومت کی مضبوط پارٹنر شپ نہایت اہم ہے، تاجر برادری کے نیب اور دیگر معاملات کے حل کیلئے کمیٹی…

سندھ پولیس کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہکرلیا گیا،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام پی ایس، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب کے برابر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایک نجی ٹی وی…

کراچی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کرکے چوبیس سالہ خاتون کو جاں بحق کردیا گیا۔ مصباح نامی خاتون کو سر پر دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…