امریکی پابندیوں کے باعث ایران کا لاکھوں ٹن اناج بندرگاہوں پر پھنس گیا
واشنگٹن: امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائی گی کی مشکلات کی وجہ سے تقریبا 10 لاکھ ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کاروباری ذرائع نے بتایا…
جمہوریت کے چیمپئین بھارت نے کشمیر میں بد ترین مارشل لاء لگا رکھا ہے،نیویارک ٹائمز
نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بورڈ نے مسئلہ کشمیر پر اداریہ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو اب مزید نظر انداز نہیں کر سکتا اور بھارت کے اقدام نے دو جوہری طاقتوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔امریکی…
تعلیمی اداروں میں سہولیات کی ہم فراہمی اور اساتذہ کی تعیناتی اور حاضری کو یقینی بنایا جارہا ہے،…
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے میں شرح خواندگی میں اضافے کیلئے خاطرخواہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں سہولیات کی ہم فراہمی اور اساتذہ کی تعیناتی اور حاضری کو یقینی…
غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں گرفتار پوسٹ ماسٹر کوئٹہ در محمد رئیسانی اور عبدالمجید کا مزید جسمانی…
کو ئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں گرفتار پوسٹ ماسٹر کوئٹہ در محمد رئیسانی اور عبدالمجید کا مزید جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے ملزمان کو احتساب عدالت پیش کیا۔ احتساب عدالت کے جج منور شاہوانی نے…
پاکستان آنے کا تجربہ اچھا رہا، دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے، تھریمانے
کراچی: سری لنکن کپتان لہیرو تھریمانے نے پاکستان کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے باوجود اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہونے کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں شکست کے بعد سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ ہدف اچھا…
اوپنرز کے درمیان جگہ پکی کرنے کا مقابلہ ٹیم کیلئے مثبت ہے، عابد علی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹسمین عابد علی کا کہنا ہے کہ اوپنرز کے درمیان جگہ پکی کرنے کا مقابلہ ٹیم کیلئے مثبت ہے، یہ مقابلہ ہر کسی کو بہتر سے بہتر پرفارم کرنے کا جذبہ دیتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ وہ کبھی اس…
50ون ڈے میں قیادت، سرفراز احمد دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے
کراچی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد 50ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کرنے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے۔کپتان سرفراز احمد نے 50ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کا یہ اعزاز گزشتہ روز کراچی میں سری لنکا سے تیسرے میچ کے دوران حاصل کیا۔سابق…
ایونٹ میں نام لینے کے بجائے وسیم اکرم کی اہلیہ کہنے پر شنیرا برس پڑیں
لاہور: خواتین کا تعارف ان کے شوہر کا نام لے کر کرایا جانا روایت سمجھا جاتا ہے، تاہم اپنی خود کی پہچان بنانے کے بعد مرد اور خواتین دونوں ہی یہی چاہتے ہیں کہ ان کو الگ پہچانا جائے۔شنیرا اکرم معروف کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہی نہیں بلکہ ایک…
ٹینس میچ میں نازیبا الفاظ کا استعمال، امپائر پر پابندی لگ گئی
روم: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف)نے ایونٹ کے دوران ایک خاتون کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امپائر پر پابندی لگا دی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل اٹلی…
کراچی کے بعد لاہور میںانٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ (کل)سے سجے گا
لاہور: کراچی کے بعد لاہور میںانٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ (کل)ہفتہ سے سجے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹیمیچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا،میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں لاہور…
