ملتان،پی ٹی آئی کی ایم پی اے کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال معطل
ملتان: پنجاب میں وی آئی پی کلچر ختم نہ کیاجاسکا، ایم پی اے سبین گل کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی ایم ایس چلڈرن اسپتال ڈاکٹر شاہد حسن کو معطل کردیا گیا۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں وی آئی پی کلچر ختم نہ کیا جا سکا۔ ملتان میں ایم پی…
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، امریکی اخبار
نیویارک: امریکی اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا، مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے،دوجوہری طاقتیں آمنے سامنے کھڑی ہیں،بھارت نے…
احتساب عدالت ، شاہد خاقان عباسی کے وکلا کی ملاقات سے متعلق استدعا منظور
اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکلا کی ملاقات سے متعلق استدعا منظور کر لی،عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی قانونی ٹیم کو ملاقات کیلئے الگ دن مختص کر دیا،قانونی ٹیم بدھ کے دن سابق وزیر اعظم شاہد خاقان…
2 سیاسی جماعتیں مولانا صاحب کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 2 سیاسی جماعتیں مولانا صاحب کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں، ان کے عزائم کو بھانپیں، ان کی باہمی نا اتفاقی ثبوت ہے یہ مولانا کا کندھا استعمال…
فیس بک کو ایک ملین 6 لاکھ لیرا جرمانہ کر دیا گیا
نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فورم 'فیس بک' پر شخصی معلومات کے تحفظ کے ادارے نے ڈیٹا خلاف ورزیوں کی وجہ سے فیس بک کو ایک ملین 6 لاکھ لیرا جرمانے کی سزا سنا دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فورم 'فیس بک' پر شخصی معلومات کے…
سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان
نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم…
بھارتی صحافی کی مودی اور ملکی میڈیا پر کھلے عام کڑی تنقید
نئی دہلی: بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پڑوس ممالک میں بسنے والے لوگوں کو ہمیشہ سے ایک دشمن کے روپ میں دیکھنا سکھا رہا ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے رویش کمار کی ایک ویڈیو کیپشن اچھے لوگ سرحد کے دونوں اطراف ہیں جو آج بھی غلط…
حملے کی مذمت کرتے ہیں، تہران کا سعودی تنصیبات پر حملے سے کوئی لینا دینا نہیں، روسی صدر
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہیں لیکن الزام ایران پر…
عراق میں معاشی بدحالی کیخلاف مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
بغداد: عراق میں بدعنوان سیاستدانوں اور معاشی بدحالی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں 2 روز کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 5 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔عراق میں معاشی بدحالی، سیاستدانوں کی مالی بے ضابطگیوں اور ناقص سہولیات کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ زور…
دوسری عالمی جنگ کے دور کا قدیم طیارہ حادثے میں تباہ،7افراد ہلاک
واشنگٹن: دوسری عالمی جنگ کے دور کا قدیم طیارہ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے دور کا قدیم طیارہ بوئنگ بی 17 امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے ایک ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار…
