ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کا فائنل ٹریلر جاری

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹرڈارک فیٹ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ہدایت کار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں…

جنید خان کو عاشقی 2 کی آفر قبول نہ کرنے پر پچھتاوا

کراچی :  پاکستانی گلوکار و اداکار جنید خان نے بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ کی فلم عاشقی 2 کی پیشکش قبول نا کرنے پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔ جنید خان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں 2013 کی بالی وڈ فلم عاشقی 2 کی پیشکش کی گئی تھی…

اقرا عزیزسلور اسکرین پر یاسر حسین کے ساتھ انٹری دینے کیلئے تیار

کراچی:  معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اب چھوٹی اسکرین کے بعد سلور اسکرین پر بھی یاسر حسین کے ساتھ انٹری دینے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔مشہور ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی میں جاندار اداکاری کے بعد اب اقرا عزیز سلور اسکرین پر بھی اداکاری کے جوہر…

اداکار حمزہ فردوس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور :  سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینئر اداکار فردوس جمال نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹریو میں اداکارہ ماہرہ خان کو ماں والے کردار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور ان کے بیٹے نے ان کے اس…

گوادر پوْرٹ کی مکمل فعالی سے صوبے میں نا صرف معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی بلکہ ہمسایہ ممالک کے لیے بھی…

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر دم کوشاں ہیں ،پہلی بار وفاقی پی ایس ڈی پی میں حقیقی نمائندگی ملنا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی انتھک محنت و کوشش کا نتیجہ ہے۔ترجمان صوبائی…

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میری شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا‘ مہوش حیات

کراچی :  اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی ضرورت…

مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی بناء جا رہی ہے

سکردو/اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے، مشکل معاشی صورتحال کے باوجود گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی یقینی…

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ…

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے غیر ملکی سرمایہ…

مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں

اسلام آباد:  مشیر تجارت رزاق دائود نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی ،یہ پروجیکٹ سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے درجے کے زرعی کاروباروں…

قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا براہ راست تعلق معیشت کے ساتھ ہے، ملک میں داخلی سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کے اقتصادی سرگرمیوں پرمثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…