آج دنیا میں انسانی صحت اور بقا کو سب سے زیادہ خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے،صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی دنیا کو اپنی لیسٹ میں لے رہی ہے، آج دنیا میں انسانی صحت اور بقا کو سب سے زیادہ خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے۔وزیراعلی بلوچستان کی خصوصی ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئٹہ…

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں ،داخلہ سیٹوں میں بھی اضافہ کیا جائے،…

کوئٹہ: پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین عالمگیر مندوخیل، جنرل سکرٹری مزمل خان کاکڑ اور ممبر معصوم خان میرزئی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں جبکہ داخلہ سیٹوں میں اضافہ…

محکمہ کسٹم کو ئٹہ کی کارروائیاں ، لکپاس اور درخشاں کے مقام پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام…

کو ئٹہ: محکمہ کسٹم کو ئٹہ کی کارروائیاں ، لکپاس اور درخشاں کے مقام پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔بر آ مد کئے جا نے والے سامان کی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد بتا ئی جا رہی ہے ۔ کلکٹر کسٹمز پریوینٹو کوئٹہ افتخار احمدکی…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ برس آئر لینڈ اور ندرلینڈز کے خلاف سیریز کھیلے گی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم آئندہ برس آئر لینڈ اور ندرلینڈز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے سے قبل یہ سیریز کھیلے گی۔ہالینڈ اورندرلینڈز کے خلاف سیریز ایک روزہ اور ٹی20 مقابلوں پر مشتمل ہوگی جس کا…

ایشیا کپ، بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، سری لنکن وزیر کھیل

کراچی:  سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنانڈو نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے اگر ہماری اور بنگلادیشی ٹیم پاکستان آ سکتی ہے تو بھارت کو بھی آنا چاہیے۔ایک انٹرویو میں ہیرن فرنانڈونے کہا کہ ایشیا کپ کیلئے سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیمیں پاکستان آنے…

پی ایس ایل 5میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائزوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آئندہ پی ایس ایل ایڈیشن میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 5میں ٹیموں کا اسکواڈ 21کی بجائے 18کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا…

سری لنکا کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے سری لنکا کے خلاف 16رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سرفراز احمد کوکپتان برقراررکھا گیا ہے۔قومی ٹیم ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر…

مائیکل ہولڈنگ دیگر ٹیموں کے پاکستان آکر کھیلنے کے خواہشمند

کراچی ؛ دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بولر مائیکل ہولڈنگ نے سری لنکا کی طرح دیگر بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بولر مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پاکستان…

روشن مستقبل کی تلاش، قطر میں ہزاروں تارکین وطن فاقوں پر مجبور

دوحہ: ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ قطر میں تقریبا بیس لاکھ تارکین وطن کارکن موجود ہیں جن میں سے بیشتر کا تعلق جنوبی ایشیا اور افریقا سے ہے۔امریکی نشریاتی ادارے نے انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسیٹی انٹرنیشنل کےحوالے سے اپنی حالیہ رپورٹ میں…

ہندوستان ہندو راشٹر ہے، آر ایس ایس کے سربراہ کی بڑھک

نئی دہلی:  راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت نے بڑھک ماری ہے کہ ہندوستان ہندو راشٹر ہے اور یہی حقیقت و سچ ہے جسے کوئی بھی بدل نہیں سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے ہم نے نہیں بنایا ہے، یہ تو ہمیشہ سے چلتا آیا ہے۔ ان کا…