دنیا بھر میں ٹوئٹر غیر فعال،صارفین کو مشکلات کا سامنا
نیویارک: مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کے غیر فعال ہونے کے باعث دنیا بھر میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیےاستعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر…
ایران کو مصالحت کا کوئی پیغام نہیں بھیجا، سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے اس کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایرانی حکام کو مصالحت کا کوئی پیغام بھیجا گیا ہے۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایرانی حکام کی طرف سے مصالحت کا پیغام بھیجے جانے کا دعوی…
افغان طالبان زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر رضامند
کابل: افغان طالبان نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد گزشتہ روز پاکستان پہنچے تھےجب کہ ذرائع ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کا…
یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی پرٹوئٹ میں کہا کہ جوکچھ ہورہا ہےیہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے، مواخذے کا…
مقبوضہ کشمیر آتش فشاں کا روپ دھار چکا ہے، جلد لاوا ابلنے کو تیار ہے، سابق بھارتی چیف جسٹس
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے ہے مقبوضہ کشمیرمیں لاواپک رہا ہے،جلد پھٹ جائے گا ، خاتمے کا جشن منانے والوں کے لیے یہ جلد ڈرائونا خواب ثابت ہوگا اور مقبوضہ کشمیر بھارت کا ویت نام بنےگا،رت نے خصوصی درجہ ختم…
چین کا بڑا کارنامہ، امریکی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کی صلاحیت والا سپرسونک میزائل متعارف
بیجنگ: چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔سپر سونک بلیسٹک نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے
عوامی جمہوریہ کوریا نے پھربلاسٹک میزائل فائر کردیا
سیئول: عوامی جمہوریہ کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پربلاسٹک میزائل فائر کیا ہے،تاہم اس کی مکمل شناخت نہیں ہوسکی،جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج نے بلاسٹک میزائل دیکھا ہے
راجن پور ، 8 سالہ بچی کیساتھ 27سالہ لڑکی کی شادی کی کوشش
راجن پور: پولیس نے راجن پور میں 8 سالہ بچی کے ساتھ بڑی عمر کے لڑکے کی شادی کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں 27 سالہ لڑکے کی 8 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی
بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل کی پیروکار ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل گوڈسے کی پیروکار ہے، مہاتما گاندھی یہ دیکھ کر دکھی ہوں گے کہ بھارت میں انتہا پسند حکومت ہے
بھارت آزادکشمیر پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے،مسعودخان
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کرنا بڑی کامیابی ہے، بھارت کشمیر کے معاملے پر اندرونی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے
