فیصل آباد میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
فیصل آباد: پولیس نے تھانہ ترکھانی کے علاقے میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف بچے کے قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تھانہ ترکھانی میں 8 سالہ…
ای کامرس پالیسی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گی، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ای کامرس پالیسی پاکستان کی معیشت کو دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گی،مالی معاملات کو ڈیجیٹلائز کرنے سے سرمایہ کاری اور صارفین کے حقوق کا…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 66پیسے اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی ، قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل نے کیا تھا ، وہ حلقہ این 265 کوئٹہ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
لاہور: آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے لیگی رہنما کو 16 اکتوبر کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کا بحال ملازمین سے متعلق تمام اپیلیں نومبر میں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحال ملازمین سے متعلق تمام اپیلوں کونومبر میں سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا،سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ لوگوں نے اس ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے،
بلوچستان کے عوام اپنے دلوں میں کشمیری بھائیوں کے لیے درد رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام جن سخت حالات اور مشکلات سے گزر رہے ہیں ہمارے جذبات،احساسات،خیالات اور لفاظی بھی وہ بیان کرنے سے قاصر ہے، جو قومیں نامساعد حالات،مصائب اور مشکلات سے گزرتی ہیں انہی کو ان…
ہالی ووڈ فلم شان دی شِیپ مووی‘ فارما گیڈن کی نئی جھلکیاں
لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم شان دی شِیپ مووی؛ فارما گیڈن کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ مارک برٹن اور رچرڈ اسٹارزیک کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شان نامی ایک ایسی شرارتی بھیڑ کے گرِد…
بہت سے فنکار فائدے کے لیے اہل خانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں‘ جنید خان
کراچی : اداکار و گلوکار جنید خان نے کہا کہ بہت سے فنکار ایسے بھی ہیں جو اپنے فائدے کے لیے اہل خانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جنید خان نے کہا کہ ابتدا میں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی…
یاسر حسین اور فریال محمود ’’ہاف فرائے‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
کراچی : اداکار یاسر حسین پہلی مرتبہ فریال محمود کے ساتھ فلم’’ہاف فرائے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ کامیڈی ایکشن فلم میں یاسر حسین مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جبکہ ان کے ساتھ اداکارہ فریال محمود اور فیضان خواجہ بھی ساتھ کام کریں گے۔ واضح رہے…
