سرمد کھوسٹ کی’’ زندگی تماشا‘‘ کا پہلا پوسٹر منظر عام پر

لاہور:  نامور ہدایت کار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی اگلی فلم 'زندگی تماشا' کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا۔ فلم کے پہلے پوسٹر میں ایک بزرگ شخص ہاتھ میں تسبیح لیے موجود ہے۔ پوسٹر کی ریلیز کے ساتھ یہ بھی اعلان کیا گی ا کہ 'زندگی تماشا' کا ورلڈ…

ایوانکا ٹرمپ کا بدلا روپ دیکھ کر دنیا کا ہر 5واں شخص حیران رہ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی صاحبزادی 37 سالہ ایوانکا ٹرمپ یوں تو ہمیشہ اپنے اسٹائل، انداز اور والد کے ساتھ ہونے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔تاہم اس مرتبہ انہوں نے اپنے بدلے روپ کی وجہ سے شہرت اور میڈیا کوریج میں والد ڈونلڈ ٹرمپ…

کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا

کویت سٹی:  کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا، نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو ملک کی سییکیورٹی کو غیر مستحکم کرنے والے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کیلیے تیار رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیاکے…

امن مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، طالبان کا امریکا کو پیغام

لندن: افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر مستقبل میں امن مذاکرات بحال کرنا چاہتے ہیں تو ان کے 'دروازے کھلے ہیں'۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے مرکزی مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے اس پر…

عامر خان کی محمد وسیم کو جیت پر مبارکباد

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں فلپائینی باکسر کے خلاف شاندار فتح پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کی تعریف کرتے ہوئے اسے زبردست فتح قرار دے دیا۔باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

ارجنا رانا ٹنگا نے پاک سری لنکا سیریز کے حق میں آواز اٹھا دی

کولمبو: سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30سالہ دور میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے ہماری مدد کی اور میچز کھیلنے کے لیے آتے رہے۔سابق کپتان کا کہناتھا کہ سری لنکا میں بدامنی کے 30سالہ دور میں پاکستان اور…

آرمی چیف کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر…

کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد :  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں آپکے پاس بہترین بندہ نہیں؟۔قصور کی تحصیل…

موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران 98 فیصد اضافہ

اسلام آباد : جولائی 2019 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 97.85 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان شماریات بیورو ڈائریکٹر (ٹریڈ)آفس کراچی کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی 2019 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 73.8 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جون کے…

بجلی کی پیداوار میں 127 فیصد اضافہ کیا جائے گا، سی پی پی اے

اسلام آباد : آئندہ پانچ سال کے دوران یورنیم سے بجلی کی پیداوار میں 127 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا، رواں مالی سال 2019-20 کے دوران بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں یورنیم سے پیدا کی جانے والی بجلی کا حصہ 5.98 فیصد رہے گا جبکہ مالی سال 2024-25…