-
اہم خبریں
پونے ٹیسٹ،ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری،بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی
پونے: بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری کی بدولت601رنز پر پہلی اننگز…
Read More » -
اہم خبریں
پاکستان سوکا ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ
کراچی: پاکستانی ٹیم دوسرے سوکا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے کراچی سے یونان روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ…
Read More » -
اہم خبریں
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا
لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)اتوار سے شروع ہوگا۔تربیتی کیمپ 23اکتوبر تک…
Read More » -
اہم خبریں
پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران دو ٹیسٹ اور…
Read More » -
اہم خبریں
موجودہ حکومت طالبات کو تمام تر حقوق کی فراہمی ممکن بنائے گی،ترجمان حکومت بلوچستان
کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ خواتین پر ظلم و زیادتی کی تاریخ جتنی قدیم…
Read More » -
اہم خبریں
معاشی پیداوار میں لائیو اسٹاک ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ‘گورنر بلوچستان
کو ئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے کی معاشی پیداوار میں لائیو اسٹاک ریڈھ…
Read More » -
اہم خبریں
بلوچستان کے فرسٹ الیون ٹیم کی قیادت حارث سہیل کریں گے
کو ئٹہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار اسپنر بائولر اور بلوچستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ارشد خان نے…
Read More » -
اہم خبریں
تر قیاتی منصو بوں کو صاف و شفاف طریقے سے پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا ،صو با ئی مشیر ملک نعیم خان با زئی
کوئٹہ: صو با ئی مشیر برا ئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان با زئی نے کہا ہے کہ تر…
Read More » -
اہم خبریں
بلوچستان ہائی کورٹ نے اکرم خان درانی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی
کو ئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے خیبرپشتونخوا صوبائی اسمبلی…
Read More » -
اہم خبریں
حکومت مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کے دوران کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے‘(ن) لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
لاہور: وفاقی حکومت امیر جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کے دوران کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے۔…
Read More »