Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اے این ایف کا ملک گیر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

 اسلام آباد، 11 نومبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین اہم آپریشنز میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 209.83 کلوگرام منشیات برآمد کی جن کی مالیت دو کروڑ پچانوے لاکھ روپے سے…

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی عزت نفس، مقصد اور تبدیلی کا ایک لازوال پیغام ہے، پروفیسر احسن اقبال کا…

کیمبرج۔10نومبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی عزت نفس، مقصد اور تبدیلی کا ایک لازوال پیغام ہے۔پیر کو ٹرینیٹی کالج، یونیورسٹی آف کیمبرج میں اقبال ڈے کی تقریب سے…

آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ وفاقی حکومت نے جو معاہدہ کیا ہے اس کا حکومت کی تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں،…

 اسلام آباد۔10نومبر :وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ وفاقی حکومت نے جو معاہدہ کیا ہے اس کا حکومت کی تبدیلی سے کوئی تعلق نہیں، اس پر عملدرآمد ہو گا، کشمیر کیلئے…

27ویں آئینی ترمیمی بل تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور تفصیلی بحث و مباحثہ کے بعد منظور کیا گیا ،…

 اسلام آباد۔10نومبر  :وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیمی بل تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور تفصیلی بحث و مباحثہ کے بعد منظور کیا گیا ہے، اس ترمیم کے حوالہ سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی تجاویز دیں جن کا…

27ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری سے میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے، نائب…

 اسلام آباد۔10نومبر  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری سے میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے، اس بل کی منظوری پر تمام شراکت داروں کا شکرگزار ہوں۔ پیر کو ایوان…

ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں، ہمارے ووٹ پورے ہیں، کسی قسم کا کوئی…

 اسلام آباد۔10نومبر  وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں، وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے استثنیٰ سے متعلق ترمیم کمیٹی سے واپس ہو گئی ہے، وزیراعظم نے سمجھا کہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کیڈٹ کالج، وانا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کیڈٹ کالج، وانا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کی پزیرائی وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میں فتنتہ الخوارج کے 2 حملہ آور دہشت گردوں کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

 اسلام آباد۔10نومبر  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف ادبی شخصیت اور دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کی علم و تدریس،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو…

 اسلام آباد۔10نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شوال، ضلع شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 20 دہشت گردوں کو…

وزیراعظم شہباز شریف کا کیش لیس معیشت کے حوالے سے اقدامات پر اطمینان کا اظہار، وضع کردہ اہداف معینہ…

 اسلام آباد۔10نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے حوالے سے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وضع کردہ اہداف معینہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔پیرکو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم…