Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بابری مسجد کی مسماری کو 33 برس مکمل—غلام محمد صفی کا بھارت میں بڑھتے ہندوتوا جبر پر شدید ردِعمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے بابری مسجد کی مسماری کے 33 برس مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 6 دسمبر 1992 بھارت کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس نے نہ صرف بھارتی سیکولرازم کا…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 9 خوارج ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 06 دسمبر 2025 — سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، آئی ایس پی آر نے ہفتہ کے روز بتایا۔ ترجمان…

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد، 06 دسمبر — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں چار اہم کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے 1152.8 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیں، جن کی مالیت 21 کروڑ 43 لاکھ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ اے این ایف…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس میں جعلی بیانیہ اور قومی سلامتی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 05 دسمبر 2025: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں ملک میں جاری سیکیورٹی اقدامات، سرحدی نگرانی، انسداد دہشت گردی آپریشنز…

محکمہ خزانہ گلگت بلتستان اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے درمیان ریونیو نظام کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے…

گلگت محکمہ خزانہ گلگت بلتستان اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے درمیان ریونیو نظام کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے معاہدے پر سیکریٹری خزانہ نجیب عالم اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ رحیم گل نے دستخط کیے، جبکہ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد بھی…

گلگت۔نیشنل بینک اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی کے معاہدے پر دستخط کے بعد…

گلگت نیشنل بینک آف پاکستان اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کے تحت تمام مالیاتی لین دین اب مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔اس اقدام سے ٹرانزیکشنز نہ صرف بروقت اور شفاف ہوں گی…

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیدیوں کے اہلخانہ کی ملاقاتیں جیل قوانین اور قانونی طریقہ کار کے مطابق ہی…

اسلام آباد۔5دسمبر :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیدیوں کے اہل خانہ کی ملاقاتیں جیل قوانین اور قانونی طریقہ کار کے مطابق ہی ہو سکتی ہیں۔جمعہ کوایوان بالا میں اپوزیشن رکن سینیٹر مشال…

بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلاو ¿موسمیاتی تبدیلی کے براہِ راست نتائج ہیں، ڈاکٹر…

اسلام آباد۔5دسمبر :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ? حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلاو ¿ ہماری جانب سے پھیلائی جانے والی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کے براہِ راست نتائج…

پاکستان نے افغان طالبان کو بارہا سرحد پار سے دہشت گردی کے واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق…

اسلام آباد۔5دسمبر :وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے افغانستان سے متعلق جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سوالات کے جواب میں بتایا کہ پاکستان نے افغان طالبان کو بارہا سرحد پار سے دہشت گردی کے واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

نوجوانوں کو انتہا پسندی، عدم برداشت اور نفرت جیسے منفی رحجانات سے محفوظ رکھنا وقت کی ضرورت ہے، احسن…

اسلام آباد۔5دسمبر :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں تیز رفتار ترقی کے لئے امن کی موٹروے تعمیر کرنا ہو گی ،امن کا قیام ترقی کی بنیادی کنجی ہے ،کوئی بھی معاشرہ پائیدار ترقی اور امن و ہم آہنگی…