Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز…

6 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ صدرِ مملکت نے بھارتی پراکسی فتنہٴ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پرسیکیورٹی فورسز کی بہادری کو…

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی خدمت اور ترقیاتی اقدامات پر زور دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 6 دسمبر 2025  ہجیرہ، آزاد کشمیر: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور، نے کہا ہے کہ ریاستی مسائل کے دیرپا حل کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس موثر حکمت عملی موجود ہے۔ ہجیرہ میں پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاؤس…

ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ میں ایکسین کی عدم تعیناتی سے ترقیاتی کام شدید متاثر

 مٹیاری ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ میں ایکسین کی اہم نشست طویل عرصے سے خالی ہونے کے باعث محکمے کی انتظامی سرگرمیاں اور ترقیاتی منصوبے نمایاں سست روی کا شکار ہو گئے ہیں۔ محکمے کے روزمرہ امور، سرکاری فائلوں کی منظوری، انجینئرنگ رپورٹس کی تکمیل…

گوجرانوالہ میں جدید ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز—وزیراعظم و وزیراعلیٰ نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھا

 وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دونوں رہنماؤں نے پراجیکٹ کی تختی کی نقاب کشائی کی اور سنہری بیلچوں سے علامتی کھدائی کی۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ…

جھوٹ کی شیلف لائف ہوتی ہے، ہری پور نے فیصلہ (ن) لیگ کے حق میں سنا—وزیراعلیٰ مریم نواز

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ہری پور کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی عوامی خدمت…

لودھراں میں بچے کی مین ہول میں گر کر ہلاکت—وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوٹس، ڈی سی کو عہدے سے ہٹانے کا…

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لودھراں میں کمسن بچے کی کھلے مین ہول میں گر کر ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی لودھراں کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسی معصوم جان کو سرکاری افسر کی غفلت کی بھینٹ نہیں…

ون ڈش اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں ون ڈش کی خلاف ورزی اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال پر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ شادی ہالوں، فارم ہاؤسز اور گراؤنڈز میں ون ڈش پر…

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 5 دسمبر کو ضلع ڈیرہ بگٹی،…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 06 دسمبر 2025ء پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 5 دسمبر کو ضلع ڈیرہ بگٹی، بلوچستان میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہُ الہندستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر…

گیتا سیمیلن میں سندھ کی قدیم تہذیب کا جشن، امن، اتحاد اور ہم آہنگی کا پیغام

پنوعاقل۔ پاکستان — 6 دسمبر: پنو عاقل کے تاریخی سخی بابا آستان میں ایک روحانی و پرجوش گیتا سیمیلن کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی، اور میگھوار کمیونٹی کی نمایاں موجودگی دیکھنے میں آئی۔ رام دیو شیوا منڈل کی…

حرمتِ مصطفیٰ ﷺ—ایمان، تاریخ اور پارلیمنٹ کی یکجا آواز 

تحریر: محمد محسن اقبال گزشتہ منگل کو قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت مجلسِ شوریٰ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ ان میں نیشنل کمیشن فار مائناریٹیز بل 2025 بھی شامل تھا، جس کے…