Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار ، ہائی کورٹ نے حکم امتناع…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار ، ہائی کورٹ نے حکم امتناع میں توسیع کر دی

مشرف غداری کیس ، قانون کی شکل موم کی ناک جیسی ہو گئی ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلا فوجداری کیس ہے جس میں مختصر فیصلہ پہلے آیا،

مشرف کیخلاف فیصلے سے تاثر بڑھا کہ ادارے ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے سے یہ تاثر بڑھا ہے کہ ادارے ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں۔تفصیلات

(ن)لیگی قیادت باہر ، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے پارٹی کے دوسرے درجے کے رہنماؤں کو سمینار کرانے…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگی قیادت خود اپنی جان، مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے جبکہ سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے پارٹی کے دوسرے درجے کے…

سی پیک میں کوئی چیز چھپانے کی نہیں ،اہم معاشی منصوبہ ہے، وہم اور گمان کا کوئی علاج نہیں ہے ،اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک میں کوئی چیز چھپانے کی نہیں ،اہم معاشی منصوبہ ہے، وہم اور گمان کا کوئی علاج نہیں ہے ،

میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب چلنے والا بیان غلط اور بے بنیاد ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی میڈیا نمائندگان کیساتھ غیر رسمی گفتگو سے متعلق رپورٹ پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا پر چیف جسٹس سے منسوب چلنے والا بیان غلط اور بے بنیاد ہے،

روسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف کی ایڈمرل ظفر محمود عباسی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات ، بحری افواج کے مابین…

اسلام آباد (این این آئی) روسی بحریہ کے کمانڈر ان چیف، ایڈمرل نکولئی اناطولیئویچ یومینوف نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں ملکوں کی بحری افواج کے مابین…