Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد، پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل کے…

لاڑکانہ (12 ستمبر 2025) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کی زیر صدارت ڈی آئی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم منعقد ہوا جس میں پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل، سزاؤں، میجر پنشمینٹ، شوکاز نوٹسز، اپیل کیسز اور تبادلوں سمیت…

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-244  ڈاکٹر فاروق ستار کا سرجانی…

کراچی۔۔۔۔12 ستمبر 2025ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-244  ڈاکٹر فاروق ستار نے گزشتہ روز اپنے حلقہ انتخاب سرجانی ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرِ نگرانی بارش سے متاثرہ علاقے سیکٹر 4B اور دیگر…

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوانِ صدر میں ملاقات

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ملاقات میں خیبرپختونخوا میں سیلابی ریلیف اور بحالی کے امور پر بات چیت گورنر خیبرپختونخوا نے جانی نقصانات، روزگار، مویشی اور زراعت کو پہنچنے والے…

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 34.5 میگاواٹ ہرپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نظرثانی…

12 ستمبر 2025 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 34.5 میگاواٹ ہرپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نظرثانی شدہ پی سی-ون کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کی کل لاگت 34.34 ارب روپے مقرر کی گئی ہے، جس میں 70 ملین…

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا دورہ

گلگت : ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی، اظہار اللہ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج سسٹم اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ اہسپتال روڈ، کنوداس اور جٹیال کے مختلف حصوں میں جاری سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی اوگرا…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی اوگرا کا آفس قائم کیا جائے تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی معیار اور صحیح مقدار کی دستیابی ممکن ہوسکے۔ گلگت بلتستان…

انٹر نیشنل فیشن ایکسپو استنبول میں اختتام پذیر ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپور ٹر)انٹر نیشنل فیشن ایکسپو استنبول میں اختتام پذیر ہوگئی ۔فیشن ایکسپو میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے معروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی ،جن میں کراچی چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر و طارق اسپورٹس کے سی ای او ذیشان طارق ،آزاد…

صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے چنگدو ایئرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا نے صدر کا استقبال کیا پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے بھی صدر کا استقبال کیا…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے ملاقات

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے ایک اہم ملاقات کی جس میں بینظیر نشوونما پروگرام اور سندھ حکومت کے جاری صحت کے اقدامات کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

متحدہ عرب امارات کے12 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا…

11 ستمبر 2025 چیف آف نیشنل نارکوٹکس کنٹرول اتھارٹی، متحدہ عرب امارات، شیخ زید بن حماد بن ہمدان النہیان نے12 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبد…