Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی میں اس بار سردی جلد اور پہلے سے زیادہ ہوگی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے اس بار کراچی میں سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی کردی ۔محمکہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب کی جانب ہوا کا زیادہ دباؤ موجود ہے اور ہوا کا زیادہ دباؤ یعنی ’پریشر گریڈینٹ‘ اچھی سردیوں…
برطانوی شاہی جوڑے کا گرلز ہائی سکول اسلام آباد کا دورہ، بچیوں میں گھل مل گئے
اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے گرلز ہائی سکول اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں شاہی جوڑے نے سکول کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔منگل کو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن گرلز ہائی سکول اسلام آباد کے دورے کے موقع پر سکول…
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت
اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہدشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، پاکستان کے عوام اور مسلح افواج مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں ، بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان مخالف ، انتہا…
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19اکتوبر سے شروع ہوگا
رانچی: بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19اکتوبر سے رانچی میں شروع ہوگا۔ بھارت کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پہلے میچ میں 203رنز اور دوسرے میچ میں…
ورلڈکپ فائنل میں پر اعتراضات کے بعد باونڈری کا قانون ختم کردیا گیا
دبئی : رواں سال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم کی متنازع انداز میں بانڈری کے قانون کی بنیاد پر فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس قانون کو ختم کردیا ہے اور اب مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور پر میچ کا فیصلہ کیا جائے گا۔رواں سال…
رونالڈو 700گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئے
پرتگال: دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کریسٹیانو رونالڈو کیریئر کے دوران 700گولز اسکور کرنے والے چھٹے فٹ بالر بن گئے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے کریسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز ایورو 2020 کوالیفائنگ میچ میں یوکرین کے خلاف گول داغ کر حاصل…
سرفراز سے بدتمیزی کرنے والے صحافی کا اقبال اسٹیڈیم میں داخلہ بندکردیا گیا
فیصل آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے بدتمیزی کرنے والے صحافی کا ایکریڈیشن کارڈ منسوخ کردیا۔گزشتہ دنوں سرفراز احمد نے صحافیوں کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی کپتانی سے انکار…
گنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلئے کاغذات جمع کرا دیے
ممبئی: سابق کپتان ساروگنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلئے کاغذات جمع کرادیے۔سارو گنگولی کی دنیا کے امیرترین بورڈ کا سربراہ بننے کی راہ بظاہر ہموار دکھائی دے رہی ہے، اس موقع پر گنگولی نے کہاکہ ذمہ داری ملنے پر میری پوری توجہ مشکل…
آئی سی سی نے ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا، 2023سے 8برس میں 8مینز ایونٹ، اتنے ہی ویمنز ایونٹ، 4مینز انڈر 19اور اتنے ہی ویمنز انڈر 19ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی دولت کیلئے بڑھتی…
سی پی ایل ختم، شعیب اور حفیظ قومی ٹی 20 کپ کیلئے دستیاب
لاہور: کیریبیئن پریمیئر لیگ سے فراغت کے بعد شعیب ملک اور محمد حفیظ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوگئے۔شعیب ملک اور محمد حفیظ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شان مسعود کی قیادت میں کھیلنے والی سدرن پنجاب ٹیم میں شامل ہیں، سدرن…
