Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر واقع مارکیٹ کے سامنے پولیس وین کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس…
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر واقع مارکیٹ کے سامنے پولیس وین کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 4اہلکاروں سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر واقع…
محکمہ تعلیم میں تمام بھرتیاں میرٹ اور صوبائی کابینہ کے تجویز کردہ کمیٹیوں کے ذریعے کی گئی ہیں ثانوی…
کو ئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ۔ محکمہ تعلیم میں تمام بھرتیاں میرٹ اور صوبائی کابینہ کے تجویز کردہ کمیٹیوں کے ذریعے کی گئی ہیں۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بھر توں کے ا ختیارات نچلی سطح…
جنسی ہراسگی جیسے گندے فعل کی تحقیقات میں ایف آئی اے کے ساتھ بھرپور معاونت کرینگے ،ڈاکٹر جاوید…
کو ئٹہ: وائس چانسلر جامعہ بلوچستان ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہاہے کہ جنسی ہراسگی جیسے گندے فعل کی تحقیقات میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کے ساتھ بھرپور معاونت کرینگے بلکہ اس کا دائرہ کار پورے یونیورسٹی میں پھیلایاجائے ،گرفتاریوں…
کچلاک کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
کوئٹہ: کچلاک کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کچلاک کے علاقے سنزرخیلان پھاٹک کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں محمد رسول اور ولی اللہ زخمی ہوگئے جنہیںفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی…
کو ئٹہ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
کو ئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے زہری ٹائون کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زہری ٹائون کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سردار داروخان ابابکی کے فرزند سردارزادہ میر انور ابابکی کو شدید…
آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ مزید 6 روز کے لیے نیب کے حوالے
سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ کو مزید 6 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا۔ منگل کو سکھر کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر نوید قمر ،…
مولانا فضل الرحمان کو بہت زیادہ لفٹ کرانا ہماری غلطی ہے، شیخ رشید
ننکانہ صاحب: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تسلیم کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے سے متعلق حکومت کی میڈیا پالیسی درست نہیں ہے، ہماری غلطی ہے کہ دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی،مولانا فضل الرحمان کا معاملہ ٹھیک ہو جائے گا،وہ اپنی سیاسی…
پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین اور قدیم تہذیب کا مسکن ہے،پاکستان اور اس کے عوام شاہی مہمانوں کا…
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاحوں کے لیے پاکستان حسین، پرکشش منزل بن کر ابھر رہا ہے، پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین اور قدیم تہذیب کا مسکن ہے،پاکستان اور اس کے عوام شاہی مہمانوں کا خیر…
صدراور وزیر اعظم سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی شاہی جوڑے نے ملاقات کی، شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کا وزیر اعظم ہائوس میں وزیر اعظم عمران خان نے خود ریڈ کارپٹ استقبال کیا،وزیر اعظم عمران خان نے…
اسلام آباد میں ایسے لوگوں کو بھی پلاٹ دیئے گئے جنہوں نے آئین توڑا،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار رہے گی، جب تک آخری متاثرہ شخص کو پلاٹ نہیں ملتا پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے پابندی نہیں ہٹائیں گے،عدالت نے 90 روز میں سیکرٹری داخلہ سے…
