Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جمشید دستی شادی کیلئے آمادہ، مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں تاریخ کا اعلان کریں گے
مظفر گڑھ: عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔جمشید دستی نے اپنی شادی کے اعلان کو مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے…
برطانوی شہزادے اور شہزادی نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
اسلام آباد : برطانوی شہزادے ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، برطانوی شہزادی کے پاکستانی ملبوسات میں آمد پر پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے ، سوشل میڈیا پر تین روز سے شاہی جوڑا چھایا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرنس ولیم اور ان…
موجودہ صوبائی حکومت نعروں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نعروں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنی انتھک محنت و لگن سے صوبے میں ترقی و خوشحالی ضرور لائیں گے، تعلیم،صحت اور…
جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر (آج) اہم پریسکانفرنس کریں گے
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال (آج) 17اکتوبر2019کوایک اہم پریس کانفرنس جامعہ بلوچستان کے کمیٹی روم میں کریں گے۔ جس میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
قانون کی بالادستی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،میر ضیا اللہ لانگو
کو ئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے قوانین پر عمل درآمد کیلئے تمام وسائل کو بروئے کا رلایا جائے گا۔صوبے میں امن واما ن کی صورت حال کو بر…
نیب بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے سیمینار (آج)ہوگا
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے سیمینار (آج) جمعرات کو ہوگا۔قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے آج بروز جمعرات آگاہی…
وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار
وہاڑی: وہاڑی میں پولیس نے رتہ ٹبہ کے علاقے میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔پنجاب کے شہر وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ میں کرن نامی لڑکی نے تھانہ لڈن میں درخواست دی کہ وہ چشتیاں کی رہائشی ہے اور اپنی…
دکی میںاتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے 2 سالہ بچہ جاںبحق
دکی: دکی میںاتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے 2 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ہے ڈاکٹر بچے کی موت کے بعد کلینک بند کر کے فرار ہو گیا دوسری جا نب ڈی سی دکی نے واقعے کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب کرلی ہے۔عبیداللہ ناصر نامی شخص کے مطابق گزشتہ روز وہ اپنے…
دالبندین کے علاقے کردوک سے لاش برآمد
دالبندین: دالبندین کے علاقے کردوک سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق فیضل کالونی دالبندین سے گزشتہ روز اللہ نور شخص کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا گزشتہ روز ان کی لاش کرودک سے برآمد ہوئی ہے لیویز نے لا طویل میں لے…
۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں پولیس…
کوئٹہ 15اکتوبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں پولیس اہلکار کی بم دھماکے میں شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسز نے ہمیشہ کی طرح بہادری کی روایت کو برقرا…
