Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
افغانستان ،مختلف کاروائیوں میں طالبان کمانڈر سمیت 23انتہاپسند ہلاک
قالت: افغانستان میں مخت فضائی اور زمینی کاروائیوں کے دوران 23انتہاپسند ہلاک ہوگئے،تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے زابل کے ضلع شاہ جائے میں سیکیورٹی فورسزاور انتہاپسندوں کے درمیان لڑائی میں 13انتہاپسند ہلاک ہوگئے، فوج کی طرف سے جاری…
ایران دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے، حسن روحانی
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ سات، 8 سال سے خطہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، چاہتے ہیں خطے…
12سال بعد پیوٹن کا دورہ سعودی عرب، تیل سے متعلق سمجھوتہ طے پاگیا
ریاض: روسی صدر ولادی میرپیوٹن بارہ سال بعد اپنے اہم دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے تیل سمیت دیگر کئی شعبوں سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد روسی صدر کے سعودی عرب پہنچنے پر پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا…
بھارت، مردہ بچے کیلئے کھودی گئی قبر سے زندہ بچی برآمد
بریلی: بھارت میں ایک مردہ بچے کو دفنانے کے لیے کھودی جانے والی قبر سے کپڑوں میں لپٹی ایک نوزائیدہ زندہ بچی ملی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کے یہاں مردہ بچے کی پیدائش ہوئی۔ بچے کو دفنانے کے لیے مقامی…
میکسیکو، حملہ آوروں کی فائرنگ سے 14پولیس اہلکار ہلاک
میکسکو سٹی: مغربی میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں بھی نذر آتش کردیں اور پھر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست…
ٹرمپ نے سچ کر دکھایا، ترکی کیخلاف سخت ایکشن،پابندیاں عائد
واشنگٹن: شام پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلیے مکمل تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی کی وزارت دفاع…
آر ایس ایس ذہنیت کا فروغ ملکی تقسیم کا باعث بن سکتا ہے، سربراہ سکھ تنظیم اکال تخت
لدھیانہ: سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا، ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کی ذہنیت ملکی تباہی کا باعث بن سکتی ہے،یہ تنظیم ملک کے مفاد میں نہیں،اس سے ملک تباہ و…
حکومت نے نوکری دینے کا وعدہ نہیں ماحول بنانے کا کہا تھا،فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ماحول بنانا ہے، جہاں نوکریاں ہوں یہ نہیں ہر شخص سرکاری نوکری ڈھونڈے کیونکہ حکومت نے کہا تھا کہ حکومت نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر نوکریاں دیتا ہے۔منگل کو سماجی رابطوں…
صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک مٹھا خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو2019 کے وفد…
کوئٹہ 15اکتوبر :۔صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک مٹھا خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو2019 کے وفد ایرانی قونصل جنرل نے آقائے محمد رفیع سے قونصل خانے میں ملاقات کی انہیں نے ایرانی قونصل جنرل کو ایکسپو میں شرکت کی دعوت…
طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا حکومت کی زمہ داری ہے ‘اس سلسلے میں موجودہ صوبائی…
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ طلباء و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا حکومت کی زمہ داری ہے اس سلسلے میں موجودہ صوبائی حکومت ہر ممکن اقدام اْٹھانے کیلئے تیار ہے اور کسی کو بھی طلباء و طالبات کے مستقبل سے…
